مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا۔ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 50 فیصد طلبا کو بلایا گیا ہے۔ کورونا کے باعث معطل ہونے والا تعلیمی سلسلہ بحال ہونے لگا۔ پنجاب، اسلام آباد، …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, تعلیم
31 مئی سے ممبران کی سہولت کے لیے آن لائن سروس کا اجراء کیا جا رہا ہے اب گھر بیٹھے آپ لائبریری کے مواد سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لائبریری انچارج طاہر رضا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ گورنمنٹ پبلک لائبریری کے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2021 اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے …
مزید پڑھیں مارچ 28, 2021 اہم خبریں, پنجاب, تعلیم, صفحہ اول
بچوّں نے مختلف انداز میں ٹیبلیو پیش کیے،جنہیں والدین اور مہمانان نے خوب سراہا پرنسپل، سٹاف اور ادارہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیااور بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق الصفہ کیمپس پریس بازار محلہ …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللّٰہ ملک) نوشہرو فیروز گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول اور گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول عبدالعلیم مشوری کی بلڈنگ مکمل مسمار ہونے پر طلباء اور طالبات کے ساتھ اسکول انتظاميہ کا احتجاجی مظاہرہ، تفصیلات کے مطابق محمد یعقوب مشوری، نصرااللہ مشوری، ایچ ایم سکندر علی مشوری اور دیگر …
مزید پڑھیں فروری 23, 2021 اہم خبریں, تعلیم
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کا مشاورتی اجلاس تعلقہ صدر ایڈوکیٹ خالد قائم خانی کی زیر صدرات میں فراس ایجوکیشن سینٹر میں منعقد ہوا اجلاس میں تعلقہ عہدے دران سینٸر ناٸب صدر طاہر جاٹ، ناٸب صدر محمد آصف، جنرل سیکریٹری فرحان منہاج، …
مزید پڑھیں فروری 23, 2021 اہم خبریں, تعلیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اجلاس۔ اجلاس میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو، ڈی جی ایم اینڈ ای شہمیر بھٹو و دیگر افسران شریک۔ اجلاس میں کل کابینہ میں پیش ہونے والی اساتذہ کے تبادلوں کی …
مزید پڑھیں فروری 17, 2021 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کی تنظم نو کا اعلان کردیا گیاـ نو منتخب جنرل باڈی کا اعلان ریجنل صدر فیصل خان زئی نے ڈگری میں کیا۔ نئے منتخب عہدیدران میں صدر ایڈوکیٹ خالد قائم خانی (دی میک اسکول سسٹم) سینئر نائب …
مزید پڑھیں فروری 14, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان اکیڈمی کی طرف سے اج بواہز سکاؤٹس میں تقریب منقعد کی گئی۔ تقریب میں کمپیوٹر کورس کرنے والے طلبہ میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں الخدمت پاکستان کے جنرل سیکرٹری شاہد اقبال، صوبائی صدر انجینئر جمیل احمد کرد، الخدمت اکیڈمی کے انچارچ …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2021 اہم خبریں, تعلیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ معاشرے میں تعلیم عام کرنے کا مشن جذبے اور محبت ہی سے جاری رکھا جاسکتا ہے، عالمگیر ٹرسٹ نے فلاحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ فروغ علم کا عظیم مشن بھی …
مزید پڑھیں