اگست 2, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین دانش الزماں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ قوم کو جواب دے محدود تعداد میں اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں بلا کر ملک پاکستان کے بچوں کی آن لائن کلاسز شروع کرنے کی اجازت …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پرائویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن دانش الزماں نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ 2 اگست سے 8 اگست تک کے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دیگر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق جو سختیوں میں نرمی کی گئی ہے اس ہی انداز میں …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھول دئیے جائیں گے، تعلیمی اداروں کے اسٹاف …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا کیسز میں اضافے پر سندھ کی نجی اور سرکاری جامعات 31 جولائی تک بند کر دی گئیں۔ جامعات بند کرنے کا نوٹیفکیشن کورونا ٹاسک فورس کے فیصلےکے بعد جاری کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویزکی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پرائویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن دانش الزماں نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو آئے روز کورونا وباء کی بگڑتی صورتحال پر بند کرنے کا فیصلہ انتہائی افسوس ناک اور تعلیم دشمن عمل ہے۔ جبکہ تعلیمی …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) دو سال سے کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی بحران کا ہم شکار رہے ہیں۔ اب جبکہ پوری دنیا میں تمام سرگرمیاں معمول کے مطابق ہیں۔ صوبہ سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو انتہائی غیر ذمہ …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں فلسفہ حج اور قربانی کو نئی نسل کو سمجھانے اور ان میں اس جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری ٹنڈو …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام پی ایم سی اور این ایل ای کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا، کیمپ میں میڈیکل کالجز کے طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کلیم اللہ نے …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ اور کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن شہید بینظیر آباد نے آج نوشہرو فیروز میں نویں اور دسویں کے جاری امتحانات کی مانیٹرنگ اور نقل کی روک تھام کے لئے مختلف مراکز کا …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے سید میر محمد شاہ، رجسٹرار سکھر آئی بی اے ڈاکٹر زاہد حسین کھنڈ، آئی ٹی ایکسپرٹ ظفر …
مزید پڑھیں