اکتوبر 7, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں 2 پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے۔ سعودیہ عرب کی شرعی عدالت میں پاکستانی شہریوں غلام قمر اور محمد اکبر پر ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں پاکستانی شہریوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی …
مزید پڑھیں اکتوبر 7, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مسلم دشمنی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ مسلمان جوڑے کو مجبور کیا گیا کہ وہ جے شری رام کا نعرہ لگائیں انکار پر دو انتہا پسند جنونیوں نے مار مار کر لہولہان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں الویر نامی شہر میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی سینیٹر اور صدارتی امیدوار الزبتھ ویرن نے مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیوں اور مواصلاتی نظام کی معطلی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کا احترام کرے۔ الزبتھ ویرن نے اپنی ایک ٹویٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی، ہندوستانی اخبار اکنامکس ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ حکومت ہندوستان نے اسرائیلی ساخت کے اسپیک نامی ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) قابض صہیونی پولیس نے علی الصباح مقبوضہ بیت المقدس میں کے ایک نوجوان مرد کو العیساویہ میں بے دردی سے حملہ کرنے کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے حراست میں لے لیا گیا۔ انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور کرفیو پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے کرفیوکے باعث 80 …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ امریکی سینیٹر کرس وان ہولین نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ مقبوضہ وادی کا دورہ کرکے وہاں کے زمینی حقائق جاننا چاہتے تھے مگر بھارتی حکومت نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
رامللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ قابض فوج نے تلاشی کے دوران بڑے پیمانے پرلوٹ مار کی اور شہریوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا ملائیشیا کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منسٹری آف ڈیفنس ملائیشیا آمد پر ملائیشیا کے نیول چیف نے پاک بحریہ کے سربراہ کا پرتپاک استقبال کیا۔ منسٹری آف ڈیفنس آمد پر سربراہ پاک بحریہ کو اعزازی …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی کی مودی حکومت پر تنقید۔ پریانکا گاندھی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ ایسی حکومت کہیں دیکھی جو ترقی کی بات کرتی ہو اور بچوں کو …
مزید پڑھیں