بھارت نے تاحال مقبوضہ کشمیر میں تسلط جاری رکھ کر اقوام متحدہ کی قراردادوں کو عملاً مسترد کردیا ہے جس پر اس فورم کو اپنی رٹ برقرار رکھتے ہوئے ردعمل دینا چاہیئے۔ ملائیشین وزیراعظم مہاتیر بن محمد
نیو یارک (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود بھارت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے … مزید پڑھیں