سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 35 غیر ملکی عمرہ زائرین جاں بحق 4 زخمی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 35 غیر ملکی عمرہ زائرین جاںبحق اور 4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مدینہ منورہ کے نواحی گاؤں الاخل کے قریب حجرہ روڈ پر ایک بس مخالف سمت سے آنے والے لوڈر … مزید پڑھیں