Home / بین الاقوامی (page 50)

بین الاقوامی

موریشس میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا سابقہ حکمران جماعت کامیاب

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ موریشس کے الیکشن کمیشن نے غیر حتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوۓ بتایا کہ سابقہ حکمران جماعت ملیٹینٹ سوشل موومنٹ اور موریشن اتحاد نے واضح برتری حاصل کرتے ہوۓ قومی اسمبلی کی …

مزید پڑھیں

موریشس میں عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری ہے

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ گزشتہ دن پولنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 6 بجے تک جاری رہی۔ 941719 رجسٹرڈ ووٹرز نے الیکشن …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کے وزير اعظم تن مہاتیر محمد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز سمیت باہمی روابط کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کے وزير اعظم تن مہاتیر محمد سے ملاقات۔ دوران ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز سمیت باہمی روابط کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے وزیراعظم ملائشیا کو وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کی حمایت میں بحالی کمیونٹی اردو اسکول ایتھنز کے حق میں پریس کانفرنس

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پریس کانفرنس میں پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کی حمایت میں یونان بھر سے سیاسی سماجی ٹیچرز اور پروفیسرز کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یونانی سیاست کا ایک بہت بڑا نام واسیلس واسیلکوس جو ایک بہت بڑے نامور مصنف اور ادیب کیساتھ ساتھ قومی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے قائم مقام سفیر کی یونان کے سیکریٹری خارجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے علاوہ سیاسی، کونسلر، پاکستانی کمیونٹی اور علاقائی امور پر گفتگو

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان کے قائم مقام سفیر یاور عباس نے آج یونان کے سیکریٹری خارجہ تھیمیستوکلیس دیمیریس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے علاوہ سیاسی، کونسلر، پاکستانی کمیونٹی اور علاقائی امور پر گفتگو کی گئی۔ قائم مقام سفیر نے پاکستانی کمیونٹی کو …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی ہائی کمیشن کوالالمپور میں "کمیونٹی سروس سینٹر” اور کیش ڈپازٹ مشین کا افتتاح کردیا۔ پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر خارجہ

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ان دنوں اپنے ہم منصب کی دعوت پر ان دنوں ملائشیا میں موجود ہیں۔ آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائشیا میں موجود پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جب سفارتخانہ پاکستان پہنچے …

مزید پڑھیں

افریقہ کی بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ ایئر موریشس کو مل گیا

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمد عمر) ایئر موریشس کا ایک اور سنگ میل، افریقہ کی بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ گزشتہ رات ایئر موریشس کو مل گیا۔ ایئر موریشس کو یہ ایوارڈ سی ای او کلب نیٹ ورک کی جانب سے دیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں

ملائشیا میں موجود ایرانی افراد اور ان کی کمپنیوں کے بینک اکاؤنٹس کو بند کر رہے ہیں۔ ملائشین وزیر اعظم تون مہاتیرمحمد

پترا جایا / ملائیشیا (بیورو رپورٹ) ملائشین وزیر اعظم تون مہاتیرمحمد نے کہا کہ ملائشیا کو ایرانی افراد اور ایرانی کمپنیوں کے بینک کھاتوں کو بند کرنے کے لئے بعض حلقوں کی طرف سے سخت دباؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے اس میں شامل فریقوں کا نام لئے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی یونانی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبدالمومن نے یونان کے تین روزہ دورے کے دوران اپنے یونانی ہم منصب سے آج اہم ملاقات کی ملاقات کے دوران انہوں نے دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں

پاکستانی کمیونٹی یونان کے صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کی طرف ممتاز کشمیری رہنما عبدالمجید ترمبو کے اعزاز میں عشائیہ

ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستانی کمیونٹی یونان کے صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کی طرف ممتاز کشمیری رہنما عبدالمجید ترمبو کے اعزاز میں عشائیہ، پاکستان جرنلسٹ کلب یونان کے صدر احسان اللہ خان، پاکستان ویلفیئر کمیونٹی یونان کے صدر چوہدری بلال قمر، سینئر نائب صدر چوہدری اشتیاق …

مزید پڑھیں