Home / بین الاقوامی (page 55)

بین الاقوامی

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاکستان کا دعوت نامہ قبول کرلیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاکستان کا دعوت نامہ قبول کرلیا۔ پاکستان نے بابا گورو نانک کی 550 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس …

مزید پڑھیں

ایرانی عدالت نے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن الزامات میں 5 سال قید کی سزا سنا دی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی عدالت نے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن الزامات میں 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن سمیت مختلف مقدمات کا سامنا ہے۔ کرپشن سے …

مزید پڑھیں

کشمیر بہت جلد بھارت کے لیے ایسی جگہ بن جائے گی جو فرانسیسیوں اور امریکیوں کے لیے ویت نام، روسیوں کے لیے افغانستان اور نپولین کے لیے اسپین بن گئی تھی۔ جسٹس مارکنڈے کاٹجو

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں بڑے پیمانے پر گوریلا جنگ کے بیج بو دیے ہیں۔ جسٹس کاٹجو نے جو پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین بھی رہ چکے …

مزید پڑھیں

چین میں 70 ویں قومی دن پر بیجنگ میں فوجی پریڈ انعقاد ہوا جس میں عسکری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں 70 ویں قومی دن پر بیجنگ میں فوجی پریڈ انعقاد ہوا جس میں عسکری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی قومی دن پر پریڈ کے دوران رنگا رنگ فلوٹس بھی لائے گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے تقریب سے …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا اسلحے کا دوسرا بڑا خریدار ملک بن گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آسٹریلیا اسلحے کا دوسرا بڑا خریدار بن گیا۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق 2017 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ اسلحہ خریدنے والے ممالک میں آسٹریلیا چوتھے نمبر پر تھا تاہم 2018 میں وہ دفاعی اخراجات …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی نمازیوں کے لیے بند کردی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی نمازیوں کے لیے بند کردی۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہودیوں کے مذہبی تہوار کی تعطیلات کے موقع پر مسجد ابراہیمی کو آباد کاروں کے لیے کھول دیا گیا، …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے لیے تیار کئے جانے والے جدید ترین اور تباہ کن مِلجَم کلاس جنگی جہاز کی سٹیل کٹنگ کی تقریب استنبول کے نیول شپ یارڈ میں منعقد ہوئی

استنبول (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے لیے تیار کئے جانے والے جدید ترین اور تباہ کن مِلجَم کلاس جنگی جہاز کی سٹیل کٹنگ کی تقریب منقعد کی گئی۔ تقریب کا انعقاد ترکی کے شہر استنبول کے نیول شپ یارڈ میں ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترکی کے صدر طیب …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی، 60 سالہ خاتون سمیت 2 افراد شہید جبکہ 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون سمیت 2 افراد شہید جبکہ 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے سفارتکار کا بھارت کو جواب الجواب میں کرارا جواب

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے سفارتکار ذوالقرنین چھینہ نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کے سفاک چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بےنقاب کردیا ہے۔ بھارت نے اقوام عالم میں جو چھپایا وزیراعظم …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے مقبولیت کی بلندیوں کو چھولیا ترک صدر رجب طیب اردوان دوسرے اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی تقریر تیسرے نمبر پر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے مقبولیت کی بلندیوں کو چھولیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کو چار لاکھ 58 ہزار مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ عمران خان کے مقابلے میں مودی کی تقریر دو مرتبہ …

مزید پڑھیں