Home / اہم خبریں / سوفٹ لینڈنگ مشن چندرما ہوا ناکام، تو مودی نے کردیا سوفٹ لاؤنچنگ میٹرو ریل موریشس کا افتتاح وہ بھی نامکمل

سوفٹ لینڈنگ مشن چندرما ہوا ناکام، تو مودی نے کردیا سوفٹ لاؤنچنگ میٹرو ریل موریشس کا افتتاح وہ بھی نامکمل

پورٹ لوئیس/ موریشس (مانیٹرنگ ڈیسک) سوفٹ لینڈنگ مشن چندرما ہوا ناکام، تو مودی نے کردیا سوفٹ لاؤنچنگ میٹرو ریل موریشس کا افتتاح وہ بھی نامکمل منصوبے کا، انتخابات کے اعلان سے چند روز قبل موریشس کے وزیر اعظم پروند کمار جگن ناتھ نے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کے ساتھ بذریعہ ای لاؤنچنگ میٹرو ٹرین پروجیکٹ کا افتتاح کردیا گیا، میٹرو ٹرین پروجیکٹ کئی مرحلوں پر مشتمل ہے جس کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر اس منصوبے کا افتتاح کیا گیا۔ واضح رہے کہ موریشس کا یہ میٹرو ٹرین منصوبہ ابھی نا مکمل ہے اس کا منصوبے کا پہلا ہی مرحلہ ابھی مکمل ہوا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے