Home / بین الاقوامی (page 40)

بین الاقوامی

سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہیں پھیلانے پر 10 ریال تک جرمانہ اور ایک برس تک قید کی سزا ہوگی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہیں پھیلانے پر 10 ریال تک جرمانہ اور ایک برس تک قید کی سزا ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلہوب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مملکت بھر میں …

مزید پڑھیں

دوست ملک آزربائیجان بھی کشمیریوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا

باکو (بیورو رپورٹ) دوست ملک آزر بائیجان بھی کشمیریوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا، دوست ملک آزر بائیجان نے باکو کی اہم اور تاریخی عمارت پر پاکستانی پرچم لگاکر برقی قمقموں سے روشن کرتے ہوئے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے۔ باکو میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق …

مزید پڑھیں

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.7 فیصد کمی

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.7 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ جنوری کی نسبتا کم برآمدی ڈیٹا رپورٹ کے باعث آئل کی طلب بارے خدشات اور بھارتی حکومت کا ویجیٹیبل آئل کی درآمد پر اضافی ٹیکس کا نفاذ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج …

مزید پڑھیں

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نئے آئین کا عندیہ دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نئے آئین کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترک صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مستقبل میں نئے آئین پر کام کرسکتے ہیں۔ ملک میں نئے آئین پر بحث کرنے کا وقت ہے۔ ترک صدر نے یہ بھی کہا ہے …

مزید پڑھیں

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا ایک سال کی ایمر جنسی نافذ، آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنما گرفتار

نیپییٹاو (نوپ نیوز) میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں پیر کی صبح 3 بجے سے انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں میں …

مزید پڑھیں

مسجد نبوی کے تمام دروازے غیر اسلامی ممالک میں تیار ہوئے

کراچی (نیوز ڈیسک) مسجد نبوی کے دروازے کو امریکا، سپین اور فرانس میں تیاری کے مختلف مراحل سے گزارا ۔گیا۔ مسجد نبوی کو خانہ کعبہ کے بعد اسلام کے دوسرے مقدس ترین مقام کا درجہ حاصل ہے۔ ہر سال یہاں کروڑوں مقامی اور غیر ملکی زائرین اور عازمین حج حاضری …

مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے وائرس دوبارہ پھیلنے کا خطرہ رہے گا۔ پاکستان

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے وائرس دوبارہ پھیلنے کا خطرہ رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 واں غیر رسمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مستقل …

مزید پڑھیں

ایڈیٹر انچیف نئی آواز اور یوٹیوبر رانا ساجد سہیل قرنطینہ سے ہاہر

برطانیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر ) پاکستانی نثراد برطانیہ میں مقیم رانا ساجد سہیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا اور برطانوی قانون کے مطابق انہیں دس دن قرنطینہ میں گزارنے تھے جو کہ گزشتہ رات پورے ہو گئے ہیں ۔ رانا ساجد سہیل کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو آئی جی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں : چیف اکرام الدین

موصوف پاکستانی دفاع میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں جو قابل تعریف ہیں : سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ یورپ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی اعلیٰ صحافتی تنظیم جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ …

مزید پڑھیں

چیف اکرام الدین کا کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پیشوا امبر ٹو سے ملاقات

دونوں کے درمیان ملاقات میں انسانیت کی خدمت کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ اٹلی/پرما (انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کا کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پیشوا و پادر سینٹ تھامسو پرما چرچ امبرٹو سے ملاقات تفصیلات کے …

مزید پڑھیں