دسمبر 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اہلیہ و دیگر 11 افراد سمیت ہلاک۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی فضائیہ …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نئی دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر۔ مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیر نگرانی چلنے والے اسکول پر دھاوا بول دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک اسکول پر ہندو انتہا پسندوں نے …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیپیڈاؤ (ویب میٹنگ ڈیسک) میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی کو سزا عوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں سنائی گئی ۔ آنگ سان …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ نے وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے بتایا کہ وزارت صحت کے مقرر کردہ …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کےسکھ ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کرتار پور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت نے کورونا …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے بین الاقوامی سطح پر جاری مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشن (سی اے آئی آر) کے تحت مختلف تنظیموں کے ایک اتحاد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے بین الاقوامی سطح پر مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز عافیہ فاؤنڈیشن امریکہ کے تحت مختلف تنظیموں کے ایک اتحاد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور امام جمیل الامین کی رہائی کا مطالبہ کرنے …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے بل گیٹس کا ایک بیان ری ٹوئٹ کیا جس میں …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ڈاکٹر عافیہ کی سرگرم سپورٹر پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی۔ ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑ …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کابل (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت …
مزید پڑھیں