مارچ 24, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
ڈھاکہ (نوپ نیوز) پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ہائی کمیشن برائے پاکستان، ڈھاکہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے چانسری میں قومی ترانے کی دھن پر قومی پرچم لہرایا۔ 23 مارچ کے دن 1940 …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ مسجد الحرام میں دوبارہ سے اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں دو سال بعد رمضان المبارک میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈائیورزکی اسامی کے لئے 28 ہزارخواتین نے درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیور کی 30 اسامیوں کے اشتہارکے جواب میں 28 ہزارخواتین نے درخواستیں بھیج دیں۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز مکہ اور مدینہ …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
منیلا (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائنی فضائیہ کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ڈرائیور محفوظ رہا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ جمعہ کی صبح فلپائنی فضائیہ کی گاڑی میٹرو منیلا میں کنکریٹ کی رکاوٹوں سے ٹکرا …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ ارگوس (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) سابق وزیر اعظم گریس اپوزیشن لیڈر الیکسی چیپرا کا یونان کے مختلف علاقوں کا دورہ جن میں نافلیوائیا تردا شامل ہیں برف باری سے متاثر ہونے علاقوں میں مالٹے کے باغات کا بھی دورہ کیا، کسانوں نے شکایت کے انبار لگا دیے، کسانوں نے …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
کرناٹک (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کر دی۔ کرناٹک میں سڑک سے گزرتی اکیلی طالبہ کو زعفرانی رنگ کے مفلر پہنے انتہا پسندوں کی جانب سے تنگ کرنے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے۔کالج جانے والی طالبہ …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
دبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فوجداری عدالت نے ایک 25 سالہ ایشیائی خاتون کو دوسری عورت سے شادی کرنے کے بارے علم ہونے پر شوہر کی انگلیاں توڑنے کے جرم میں 6 ماہ قید اور ملک بدری کی سزا سنائی ہے۔ تحقیقات …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ ملائیشین امیگریشن کے ڈائریکٹر کی پاکستانی ہائی کمیشن کو یقین دہانی کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) پاکستان کے ہائی کمیشن نے ملائیشیا کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایل آئی اے ایئرپورٹ کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی جس …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کی میری ٹائم انفور سمنٹ ایجنسی (ایم ایم ای اے) کے مطابق ملائیشیا کی جوہر بارو ریاست میں غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ادارے کے ڈائریکٹر فرسٹ میرین ایڈمرل نورل حیزام زکریا نے ایک بیان میں …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
ہیلسنکی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فن لینڈ کی وزیراعظم نے نائٹ کلب جانے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے قوم سے معافی اس لیے مانگی ہے کہ وہ کورونا سے متاثرہ شخص سے رابطے میں رہی تھیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم …
مزید پڑھیں