تازہ ترین
Home / بین الاقوامی (page 10)

بین الاقوامی

قذافی اسٹیڈیم ٹیسٹ: اسپنرز کا راج، جنوبی افریقہ 162 رنز کے خسارے میں

لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اسپنرز نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی۔ مہمان ٹیم نے دن کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 216 رنز بنائے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔ جنوبی …

مزید پڑھیں

اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے سندھ کے سائنسدان ڈاکٹر محمد ثقاف جاگیرانی کو دنیا کے ٹاپ 2 فیصد محققین میں شامل کرلیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) عالمی شہرت یافتہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے سندھ کے مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر محمد ثقاف جاگیرانی کو دنیا کے ٹاپ دو فیصد سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں تحقیقی کارکردگی اور بین الاقوامی حوالہ جات کے اشاریوں کی بنیاد پر دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں تعینات برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات، سندھ میں توانائی و ترقیاتی منصوبوں پر برطانوی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) کراچی میں تعینات برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے جمعرات کو سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی جس میں صوبے کی توانائی پالیسی، جاری منصوبوں اور بین الاقوامی شراکت داریوں پر …

مزید پڑھیں

اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر، ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی کارکردگی پر اطمینان، اتزاز حسین کا خواب پورا ہوگیا

اسلامآباد/کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر ختم ہوگیا دونوں ٹیمیں مقررہ وقت تک کوئی گول اسکور نہ کرسکیں پاکستان نے میچ کے دوران کئی مواقع پیدا کیے …

مزید پڑھیں

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے تمام ویزوں پر عمرہ کی اجازت دے دی، سعودی عرب میں عمرہ کے دروزے سب کے لیے کھول دیے گئے

ریاض، (ویب ڈیسک) سعودی وزارتِ حج و عمرہ علان کیا ہے کہ مملکت میں تمام اقسام کے ویزہ رکھنے والے افراد اب عمرہ کی ادائیگی کے اہل ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت نے بتایا کہ یہ اقدام عمرہ زائرین کے لیے سہولیات کو بہتر بنانے اور حج و …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: بھارت ویمنز نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی

کولمبو (ویب اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 88 رنز سے ہرا دیا۔ اس سے قبل پاکستان کو پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ اتوار کو پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں …

مزید پڑھیں

PFF President Honoured with FIFA Committee Appointment

Karachi, (Sports Reporter) The FIFA Council, in its meeting on 1 October 2025, appointed Pakistan Football Federation (PFF) President Syed Mohsen Gilani as a member of the FIFA Youth Boys Competitions Committee. The committee is chaired by FIFA Council member Mathurin De Chacus of Benin. The FIFA Youth Boys Competitions …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی، افغانستان کے خلاف سیریز 1-3 سے اپنے نام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) گوہر آفریدی اور اسامہ طارق کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ محمد فیاض کو آل راؤنڈ پرفارمنس پر …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت، افغانستان کے خلاف سیریز میں 0-2 کی برتری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار تسلسل برقرار رکھتے ہوئے دوسرا میچ بھی اپنے نام کر لیا۔ گرین شرٹس نے میزبان میدان یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے مقابلے میں حریف ٹیم کو 43 …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل: بھارت کی سنسنی خیز فتح، پاکستان رنرز اپ

دبئی/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ میں بھارت نے 147 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل حاصل کیا پاکستان ایونٹ کی تاریخ …

مزید پڑھیں