تازہ ترین
Home / اہم خبریں / فلپائنی فضائیہ کی گاڑی حادثہ کا شکار۔ حادثے میں 3 فوجی جانبحق

فلپائنی فضائیہ کی گاڑی حادثہ کا شکار۔ حادثے میں 3 فوجی جانبحق

منیلا (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائنی فضائیہ کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ڈرائیور محفوظ رہا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ جمعہ کی صبح فلپائنی فضائیہ کی گاڑی میٹرو منیلا میں کنکریٹ کی رکاوٹوں سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی میں آگ لگ گئی۔

مزید پڑھیں: شہر قائد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اور معروف صحافی اطہرمتین جاں بحق
https://www.nopnewstv.com/senior-private-tv-producer

گاڑی میں 4 فوجی سوار تھے جن میں سے 3 کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ ڈرائیور اس حادثہ میں محفوظ رہا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے