تازہ ترین
Home / بین الاقوامی (page 35)

بین الاقوامی

میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی

نیپیڈاؤ (ویب میٹنگ ڈیسک) میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی کو سزا عوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں سنائی گئی ۔ آنگ سان …

مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ نے وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے بتایا کہ وزارت صحت کے مقرر کردہ …

مزید پڑھیں

‏بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ‏بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کےسکھ ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کرتار پور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت نے کورونا …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی زندگی بچانے کیلئے اسے پاکستان بھیجنا ضروری ہے۔ وکیل مروہ ایلبیالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے بین الاقوامی سطح پر جاری مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشن (سی اے آئی آر) کے تحت مختلف تنظیموں کے ایک اتحاد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی …

مزید پڑھیں

امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ایک اور ریلی کا انعقاد، ڈاکٹر عافیہ کو انتہائی ناقص شواہد کے باوجود 86 سال کی سزا سنائی گئی۔ شرکاء ریلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے بین الاقوامی سطح پر مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز عافیہ فاؤنڈیشن امریکہ کے تحت مختلف تنظیموں کے ایک اتحاد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور امام جمیل الامین کی رہائی کا مطالبہ کرنے …

مزید پڑھیں

کویتی گلوکارہ نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے بل گیٹس کا ایک بیان ری ٹوئٹ کیا جس میں …

مزید پڑھیں

امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ڈاکٹر عافیہ کی سرگرم سپورٹر پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی۔ ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑ …

مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملہ، 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی

کابل (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز مانچسٹر، برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ان کے سپورٹرز نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ واضح رہے کہ مانچسٹر …

مزید پڑھیں

بھارتی کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ کی طالبان کو ائیر اسٹرائیک کی دھمکی

نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوگی ادتیا ناتھ نے لکھنو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں سیاسی مخالفین کو تنقید کا …

مزید پڑھیں