Home / بنوں (page 2)

بنوں

بنوں مرکزی تنظیم تاجران، آل موبائیل ایسوسی ایشن کا ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں مرکزی تنظیم تاجران، آل موبائیل ایسوسی ایشن کا ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، ناروے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ناروے کی مصنوعات کا بائیکاٹ اور پاکستان سے ناروے سفیر سے ملک بدری اور …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع بنوں نے ناروے میں کی گئی قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف نیشنل پریس کلب بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) جماعت اسلامی ضلع بنوں نے ناروے میں کی گئی قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف نیشنل پریس کلب بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا مظاہرین نے شدید غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے ناروے کی …

مزید پڑھیں

ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار، ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ بچی ذیادتی کے بعد قتل

کوہاٹ/ کرم (رپورٹ: اصغر خان) ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار، ہسپتال رپورٹ کے مطابق ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ بچی ذیادتی کے بعد قتل، پانچ سالہ سکینہ گاؤں کے سرکاری اسکول کے پہلی جماعت کی طالبہ تھی۔

مزید پڑھیں

وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے فقیر آباد، یونین کونسل بہادرکوٹ کوہاٹ میں گیس سپلائی کا افتتاح کردیا

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے فقیر آباد، یونین کونسل بہادرکوٹ کوہاٹ میں گیس سپلائی کا افتتاح کردیا۔ شہریار آفریدی نے افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کے گھر گھر گیس پہنچانے کا جو وعدہ اپنی عوام سے کیا ہے، …

مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) واحد محمود

کوہاٹ (رپورٹ: جنید خان وزیر) ڈی پی او کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر پولیس نے بلی ٹنگ پولیس نے چیکنگ کے دوران پک اپ گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور کارتوس برآمد کرلئے۔ کامیاب کاروائی انڈس ہائی وے پر پرانا ٹول پلازہ کے قریب عمل میں لائی …

مزید پڑھیں

جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے زیر اہتمام پلان بی پر عملدرآمد شروع۔ جمعرات کے روز انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا جائیگا۔ اجلاس میں فیصلہ

بنوں (رپورٹ: جنید خان وزیر) جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے زیر اہتمام پلان بی پر عملدرآمد شروع۔ جمعرات کے روز انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا جائیگا یہ فیصلہ جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس ممبر قومی اسمبلی زاہد …

مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار۔ تھانہ غوری والہ کی خدود علاقہ حمیدی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل شریعت اللہ شدید زخمی۔ پولیس کانسٹیبل کو طبی امداد کے لئے خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کر دیا …

مزید پڑھیں

عوام کی سہولت اور زرعی اجناس کے خرید و فروخت میں مڈل مین کے کردار کو ختم کرنے کیلئے پولیس اسٹیشن ڈومیل کے سامنے کسان مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا۔ کمشنر بنوں

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) کمشنر بنوں ڈویژن عادل صدیق، ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن بمعہ ٹی ایم او ڈومیل، ڈی ایف او بنوں، ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو و دیگر افسران نے تحصیل ڈومیل میں عوام کی سہولت اور زرعی اجناس کے خرید و فروخت میں مڈل مین …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں مسلح نقاب پوش وانا حسن گودام سے 23 بوری چلغوزے اٹھالے گئے مالیت ایک کروژ بیس لاکھ بتائی جا رہی ہے

جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹ) مسلح نقاب پوش وانا حسن گودام سے 23 بوری چلغوزے پوش اٹھالے گئے۔ ملسح نقاب پوش رات بارہ بجے گودام کی دیوار کو پھلانگ کر اندر داخل ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گودام میں موجود چوکیدار اور دوسرے افراد پر اسلحہ تھان کر خاموش …

مزید پڑھیں

بنوں میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ چار افراد زخمی

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) تھانہ میراخیل کی حدود میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا، وجہ عداوت معلوم کی جارہی ہے، فریق اول سے دو افراد زخمی جبکہ فریق دوم …

مزید پڑھیں