Home / اہم خبریں / بنوں میں پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار

بنوں میں پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار۔ تھانہ غوری والہ کی خدود علاقہ حمیدی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل شریعت اللہ شدید زخمی۔ پولیس کانسٹیبل کو طبی امداد کے لئے خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے