Home / اہم خبریں / بنوں میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ چار افراد زخمی

بنوں میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ چار افراد زخمی

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) تھانہ میراخیل کی حدود میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا، وجہ عداوت معلوم کی جارہی ہے، فریق اول سے دو افراد زخمی جبکہ فریق دوم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے