Home / ایشیا (page 7)

ایشیا

سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم عمران خان کو امریکا جانے کیلئے اپنا ذاتی طیارہ فراہم کردیا

ریاض (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد امریکا کیلئے روانہ ہونے لگے تو سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم سے سوال پوچھا کہ آپ امریکہ کیسے جائیں گے؟ جس پر انہیں بتایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کمرشل فلائٹ سے امریکہ جائیں …

مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینی گاﺅں بردلہ میں پانی کی سپلائی کاٹ دی

غزہ (ویب ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینی گاﺅں بردلہ کی پانی کی سپلائی کاٹ دی۔ مقامی رہنما دیر صوافطہ نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے گاﺅں پر دھاوا بولا اور پانی کے کنوﺅں کو بغیر کسی وجہ سے بند کر دیا جہاں سے مقامی …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میرا دوسرا گھر پروگرام کے تحت غیر ملکی گھریلو جائیداد کی خریداری پر شہریت نہیں دی جاۓ گی۔ نائب وزیر اعظم وان عزیزہ اسماعیل

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا میرا دوسرا گھر پروگرام کے تحت غیر ملکی گھریلو جائیداد کی خریداری پر شہریت نہیں دی جاۓ گی۔ ملائشیا میرا دوسرا گھر (ایم ایم 2 ایچ) پروگرام کے ذریعے ملک میں لگژری گھر خریدنے والے غیر ملکیوں کو ملائیشیا شہریت نہیں دی جاۓ گی …

مزید پڑھیں

زہریلے دھویں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے ملائیشیا میں سینکڑوں کی تعداد میں اسکول بند کردیے گئے

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا میں سینکڑوں کی تعداد میں اسکول بند ہوگئے۔ انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی زہریلی آگ کے دھویں لاکھوں طلباء پر بھی اثر انداز ہوۓ ہیں اور 2500 سے زائد اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔ خطے میں ہوا کا معیار انتہائی غیر صحت مند …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19 برس مقرر کر دی گئی

جکارتہ ( بیورو رپورٹ) مسلم آبادی والے دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19برس مقرر کر دی گئی ہے۔ انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے شدید تنقید کے بعد لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی۔ نئے قانون …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، خاتون کو رملہ اور یروشلم شہروں کے درمیان قلندیہ فوجی چوکی کے قریب گولی ماری گئی، اس پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک اسرائیلی سپاہی کو چاقو گھونپنے کی کوشش …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا

ملائیشیا (بیورو رپورٹ) انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا، دھویں کے باعث جکارتہ میں سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں کو فضائی آلودگی کا سامنا ہے، ملائیشیا کی تمام ریاستوں میں …

مزید پڑھیں

امریکہ نے مذاکرات معطل کرکے غلطی کی اور وہ اپنے فیصلے پر پچھتائے گا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کراچی (ویب ڈیسک) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان دیا ہے کہ امریکہ نے مذاکرات معطل کرکے غلطی کی اور وہ اپنے فیصلے پر پچھتائے گا خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے ان کے پاس …

مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کیلئے من گھڑت پلاٹ تیار کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ویب ڈیسک) بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کیلئے من گھڑت پلاٹ تیار کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی سدرن کمان کے جنرل ایس کے سینی نے …

مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں اسرائیل کو دو ڈرون طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑا

یروشلم (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی افواج کا ایک ڈرون طیارہ جنونی غزہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ڈرون کے گرنے کی تصدیق اسرائیل کی دفاعی فورس (آئی ڈی ایف) نے بھی کی ہے۔ مؤقر اسرائیلی اخبار ’ہیرٹز‘ کے مطابق اسرائیلی افواج کا ڈرون طیارہ شب کوزمیں بوس …

مزید پڑھیں