ایرانی نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی نے ملک میں سول نافرمانی کی کال دے دی ہے
تہران (نوپ نیوز) ایران میں جہاں بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں وہیں ایرانی نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی نے ملک میں سول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم دنیا کی پہلی امن کی نوبل انعام یافتہ ایرانی … مزید پڑھیں