Home / ایشیا (page 6)

ایشیا

ملائشیا کے بادشاہ نے تجربہ کار سیاستدان محی الدین یاسین کو نیا وزیر اعظم مقرر کردیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے بادشاہ سلطان عبد اللہ سلطان احمد شاہ نے شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ اور بیرسو پارٹی کے صدر محی الدین اتوار کے روز وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے۔

مزید پڑھیں

امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی

دوحہ (بیورو رپورٹ) امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی۔ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 19 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی تقریب میں افغان طالبان …

مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور وزیراعظم کے امیدوار انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں نئی حکومت کی تشکیل …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں اچانک رات کے وقت آسمان پر پراسرار روشنی نمودار

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا میں گزشتہ روز ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ رات کے وقت آسمان پر پراسرار روشنی نمودار ہوئی جس کو دیکھ کر کافی لوگ حیران رہ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو چلتی …

مزید پڑھیں

محسن پاکستان تن ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے بطور وزیر اعظم مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

پترا جایا (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے وزیر اعظم تن ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے وزیر اعظم تم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے پترا جایا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ جمعہ 21 …

مزید پڑھیں

کشمیری گذشتہ کئی دہائیوں سے نہتے ہونے کے باوجود بھارت کی نو لاکھ فوج سے لڑ رہے ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر کا یونیورسٹی آف کوالالمپور کے سٹی کیمپس میں کانفرنس سے خطاب

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام اور پاکستان جنگ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق پرامن ذرائع اور سیاسی و سفارتی طریقے سے تنازعہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں لیکن بھارت …

مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، مشرق وسطیٰ امن منصوبہ مسترد کرتے ہیں، یہ منصوبہ اربوں انسانوں کو اشتعال دلائے گا۔ ملائشین وزیراعظم تن ڈاکٹر مہاتیر محمد

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر تن مہاتیر بن محمد نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ مل کر تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔ بین الاقوامی پارلیمانی القدس پلیٹ فارم کی تیسری کانفرس …

مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن ملائشیا کی جانب یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کلب دارالاحسان امپنگ جایا سیلنگور میں منعقد کیا گیا، ملائشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان ہائی کمیشن ملائشیا کی جانب یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کلب دارالاحسان امپنگ جایا سیلنگور میں منعقد کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ جس کے بعد پاکستان اور ملائشیا کے قومی ترانے کی دھن بجائی …

مزید پڑھیں

ملائشیا میں غیر قانونی طور پر گاڑیاں چلانے والے غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن میں 20 پاکستانیوں کو تحویل میں لیا گیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا میں محکمہ روڈ ٹرانسپورٹ (آر ٹی ڈی) نے غیر ملکیوں کے بغیر لائسنس اور بغیر روڈ پرمٹ گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے کو تیز کردیا ہے آپریشن ایسے افراد کے خلاف کیا گیا ہے جو غیر قانونی طور پر ٹیکسیاں، فیکٹری …

مزید پڑھیں

بھارتی شہر جے پور میں گاؤ رکشک کے دہشت گردوں ہجومی قاتلوں نے ایک اور مسلمان نوجوان کو مار مار کر لہولہان کر دیا

جے پور (ویب ڈیسک) بھارتی شہر جے پور میں گاؤ رکشک کے دہشت گردوں ہجومی قاتلوں نے ایک اور مسلمان نوجوان کو مار مار کر لہولہان کر دیا۔ خوش قسمتی سے پولیس وقت پر پہنچ گئی ورنہ انتہا پسند تو جان ہی لے لیتے۔ یہ واقعہ جے پور کے علاقے …

مزید پڑھیں