مارچ 16, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں شنچیون جی چرچ آف جیزز کی ایک سروس میں عبادت کرنے والے ایک تہائی افراد میں کورونا وائرس تصدیق ہوئی ہے جس کے باعث چرچ کی سروسز معطل کر دی گئیں۔ حکومت کی طرف سے اجتماع منعقد نہ کرنے کے انتباہ کے باوجود یہ …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائشین وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز کورونا وائرس میں مبتلا 190 نئے کیسز سامنے آۓ ہیں۔ ملائیشیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا کیس 25 جنوری کو رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد سے گزشتہ روز ایک ہی دن میں 190 نئے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نوید اسلم) بھارت دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے فسادات اور سی اے اے (شہریت ترمیمی ایکٹ)، این پی آر اور این آر سی کے ظالمانہ قانون، اور اقلیتوں کے تحفظ کے خلاف ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیشِ نظر حکومتِ قطر نے 14 ممالک سے آنے والے مسافروں کے قطر میں داخلے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ ان ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے۔ یہ پابندی وزٹ ویزہ، فیملی وزٹ ویزہ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا پھیلاؤ، تیل کی قیمتوں میں کمی سے ایشیائی مارکیٹیں کریش کرگئیں۔ عالمی معیشت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے خدشات کے بڑھنے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائیشیا میں کورونا وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ملائیشیا میں اب تک کورونا کیسز کی تعداد 99 تک پہنچ چکی ہے جبکہ ملائیشیا کے پڑوسی ممالک میں انڈونیشیا میں اب تک 4، تھائی لینڈ میں 48 کیسز رجسٹرڈ ہوۓ ہیں جن میں سے …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (نوپ نیوز) انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں بلکہ سعودی عرب میں ایک تازہ فوجی بغاوت سے جڑا ہوا ہے، اس بغاوت کے تمام کردار گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن صرف تین افراد کے نام سامنے لائے گئے ہیں جن …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کی تاریخ میں مزید پندرہ روز کی توسیع کر دی ہے۔ حکم جاری کیا گیا ہے کہ عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانی شہری اب 15 …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے عمرے پر پابندی کے بعد خانہ کعبہ کو زائرین سے خالی کروا لیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق یہ شخص کورونا کے مریض سے رابطے …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کے آٹھویں وزیراعظم کی حیثیت سے محی الدین نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ 72 سالہ وزیراعظم محی الدین مہاتیر محمد کی کیبنٹ میں وزارت داخلہ کے قلمدان پر براجمان تھے۔ ملائیشیا کے ساتویں وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے گزشتہ ہفتے اپنے …
مزید پڑھیں