Home / ایشیا (page 20)

ایشیا

بنکاک جشن ِ عید میلاد النبی کے جلوس میں علماء اور دعوت اسلامی کے ارکان سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) جشن ِ عید میلاد النبی کی مناسبت سے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی ولادت کا دن مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ بنکاک فیضان مدینہ میں میلادالنبی کے جلوس، ریلیاں اور محفل میلاد کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ بنکاک میں میلادالنبی …

مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ بھارتی قبضے سے پنجاب کو آزاد کرایا جائے- سربجیت بنور

لاہور (بیورو رپورٹ) خالصتان اسٹیٹ بنانے کے لئے برطانیہ میں ریفرنڈم ٹوینٹی ٹوینٹی مہم چلانے والے سربجیت بنور نے کہا ہے وقت آگیا ہے کہ بھارتی قبضے سے پنجاب کو آزاد کرایا جائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربجیت بنور نے کہا کہ پنجاب کو آزاد کرانے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں جشن عید میلاد النبی انتہائی جوش خروش سے منایا گیا، درود و سلام کی محافل اور موۓ مبارک کی زیارت کا اہتمام کیا گیا

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) جشن ولادت باسعادت سرور کونین نبی آخرالزماں فخر کائنات و موجدات حضرت محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم جہاں پوری دنیا میں عالم اسلام مناتا ہے وہیں تھائی لینڈ میں بسنے والے مقیم مسلمانوں نے بھی جشن ولادت باسعادت جوش و جذبے کے ساتھ منایا- ربیع …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن ملیشیا میں پرچم کشائی کی تقریب انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملیشیا کے دارلخلافہ کوالالمپور میں پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی تقریب بھرپور جوش و جذبے سے منائی گئی- تقریب کا آغاز صبح کے وقت ہوا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد ملیشیا میں پاکستان ہائی کمیشن کے …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ہزاروں ملازمت پیشہ خواتین کے لیے محفوظ اور سستی ٹرانسپورٹ سروس متعارف کرادی

ریاض ()نوپ نیوز) سعودی حکومت نے ہزاروں ملازمت پیشہ خواتین کے لیے محفوظ اور سستی ٹرانسپورٹ سروس متعارف کرادی‘ سہولت دینے کا مقصد خواتین کو با عزت ملازمت کے مواقع فراہم کرنا ہے- تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے ایک اور بڑا اعلان کردیا۔ ملازمت …

مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن ملائیشیا میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جذبے کے ساتھ منایا گیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملایشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں پاکستان ہائی کمیشن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا- تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے طلباء، ملایشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، ملائیشیا میں انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، ادیبوں …

مزید پڑھیں

پاکستانی سفارت خانہ تھائی لینڈ کی عوام کو سیاحت اور کاروباری ویزوں کی سہولیات فراہم کر رہا ہے

بینکاک (بیورو رپورٹ) پاکستان کے سفارت خانے نے تھائی لینڈ کے عوام کو سیاحت اور کاروباری ویزوں کی سہولیات فراہم کر رہا ہے. تھائی لینڈ کے بیشتر شہری پاکستان کے لئے سیاحت اور کاروبار کے لئے جا رہے ہیں- تھائی عوام پاکستان کے پر فضاء مقامات جن میں گلگت بلتستان، اسلام …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں ایبٹ آباد کا پاکستانی شہری کار حادثے میں جانبحق، جانبحق ہونے والے اسد بلال کے اہل خانہ سے پاکستان میں رابطے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل

بینکاک (بیورو رپورٹ) تھائی لینڈ میں پاکستانی سیاح کی کار کو حادثہ- حادثے میں پاکستانی شہری اسد بلال جوکہ محلہ گلی دوبتھر ضلع ایبٹ آباد کا رہائشی ہے قومی شناختی کارڈ نمبر 13101-7452692-9 پاسپورٹ AN-3706923 پاکستانی شہری اسد بلال اپنے 2 مسلم تھائی دوستوں کے ہمراہ کار میں سوار تھے …

مزید پڑھیں

چین کے بعد ترکی بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا، ترکی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

استنبول (نوپ نیوز) چین کے بعد ترکی بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آ گیا، ترکی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل پاکستان اور ایران کے اندرونی معاملات …

مزید پڑھیں

ایرانی نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی نے ملک میں سول نافرمانی کی کال دے دی ہے

تہران (نوپ نیوز) ایران میں جہاں بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں وہیں ایرانی نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی نے ملک میں سول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم دنیا کی پہلی امن کی نوبل انعام یافتہ ایرانی …

مزید پڑھیں