Home / ایشیا (page 9)

ایشیا

عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کرلیں، اس سلسلے میں روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ روسی نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف

ماسکو/ روس (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے زور دیا ہے کہ عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کرلیں، اس سلسلے میں روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ روس کے نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران نے عدم جارحیت کے …

مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھالیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھالیا۔ 15 ویں وزیراعظم کے ساتھ اس کی 50رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا۔ حلف اٹھانے والوں میں راج ناتھ سنگھ، امیت شاہ، نرملا سیتارامن اور دیگر وزرا شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 15ویں وزیراعظم کی …

مزید پڑھیں

ایران امریکا کے ساتھ کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ …

مزید پڑھیں

ایشیائی سطح پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ایشیائی سطح پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی۔ آج پاکستان کو بینکاک (تھائی لینڈ) میں 2019 سے 2022 تک کے عرصے کے لئے گورنمنٹ کونسل آف ایشیا پیسفک سینٹر برائے ڈیزاسٹر انفارمیشن مینجمنٹ (اے پی ڈی آی ایم) اور ایشیا پیسفک کے لئے شماریاتی …

مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان سعودی عرب میں روڈ حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی جان کی بازی ہار گیا

ریاض (بیورو رپورٹ) پاکستانی نوجوان کا سعودی عرب میں حادثہ۔ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ منکیرہ کے رہائشی لطیف پٹواری کے بیٹے مبشر لطیف سعودی عرب میں روڈ حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ گھر والوں کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں عید سے قبل ہی پاکستانی اسیروں کی عید، پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 320 پاکستانی قیدیوں کو لیکر کوالالمپور سے اسلام آباد روانہ

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا میں عید سے قبل ہی پاکستانی اسیروں کی عید ہوگئی۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ملائیشیا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں جن کی اکثریت ویزہ یا ورک پرمٹ ختم ہونے کی وجہ سے گرفتاریاں ہوئی تھیں ان کو عیدالفطر سے قبل واپس پاکستان …

مزید پڑھیں

بھارتی حکام نے پاکستان دشمنی میں سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن میں افطار کیلئے آنے والے مہمانوں کو ہراساں کیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکام نے پاکستان دشمنی میں سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن میں افطار کیلئے آنے والے مہمانوں کو ہراساں کیا، پاکستان نے اس حرکت پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ ہائی کمیشن آفس کے باہر پولیس اور آئی بی کی بھاری نفری …

مزید پڑھیں

جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چاقو سے حملہ کردیا اسکول طالبہ ہلاک اور انیس افراد زخمی

ٹوکیو/ جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تیرہ سالہ اسکول طالبہ ہلاک اور انیس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سولہ ایلیمنٹری اسکول کی …

مزید پڑھیں

ایشیا اور پیسفک ایشیا کے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کا 75 واں اجلاس بینکاک تھائی لینڈ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کے وفد کے سربراہ امتیاز احمد خصوصی سیکریٹری (ایشیا پیسفک) سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور کونسلر یاسر اقبال بٹ کی شرکت

تھائی لینڈ / بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ایشیا اور پیسفک ایشیا کے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کا 75 واں اجلاس بینکاک تھائی لینڈ میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان کے وفد کے سربراہ امتیاز احمد خصوصی سیکریٹری (ایشیا پیسفک)، سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور کونسلر …

مزید پڑھیں

افغان سیاست دانوں اور طالبان کے ساتھ غیر رسمی مذاکرات آج سے ماسکو میں شروع ہونگے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سیاست دانوں کو ماسکو میں طالبان کے ساتھ غیر رسمی مذاکرات کی دعوت روس نے دی۔ فریقین میں ملاقات کا اہتمام افغانستان اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی صدی پوری ہونے پر آج کیا جارہا ہے۔27 اور 28 کے ہونے والے مذاکرات میں …

مزید پڑھیں