مارچ 20, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے فوج کے 58 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ ان اہلکاروں کو ترکمانستان کی سرحد سے متصل افغان صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے فرانس سے رافیل طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی کا سکینڈل زور پکڑ گیا ہے۔ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں کہا ہے کہ ’’دیش کا چوکیدار چور ہے‘‘ راہول گاندھی ایک عرصہ سے …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کے حوالے سے ممتاز وکیل نسرین ستودہ کو 38 سال قید اور 148 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ بات نسرین ستودہ کے خاوند اور ان کے خاندان کے افراد نے بتائی ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ترین کارکن کا ایوارڈ اپنے …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
سری نگر/ نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا جنگی جنون عروج پر پہنچ گیا ‘پانچ سال میں پہلی بارفوجی تقریب میں شرکت ‘ کشمیری میڈیا پر حملہ ‘انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی بی جے پی حکومت نے آمرانہ ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیئے ‘مقبوضہ کشمیر …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, کشیمر
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پہلے ہی پتا تھا نریندر مودی فیل ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ نے کہا کہ نریندر مودی جان لے کہ وہ نہ پہلے بھگوان تھے، نہ اب ہیں اور نہ ہی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 26 صفر 1439ھ سے لیکر 30 جمادی الثانی 1440ھ تک مملکت بھر میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 2748020 تارکین گرفتار کئے گئے۔ ان میں سے 2141312 اقامہ، 420668 محنت اور 186040 سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بھارت نے گورداس پور کے علاقے ڈیرہ بابا نانک کو کرتار پور راہداری کیلئے زیرو پوائنٹ مقررکر دیا، بھارتی سرکار نے اسٹیٹ آف دی آرٹ پسنجر ٹرمینل بلڈنگ کمپلیکس کی تیاری کی منظوری دے دی، یہ کمپلیکس سِکھ یاتریوں کیلئے تمام تر سہولیات سے آراستہ ہوگا۔ …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) راجستھان میں بھارت کا لڑاکا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں بھارتی مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا جبکہ دونوں پائلٹ طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ یاد رہے اس سے قبل بھی …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
لکھنؤ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں رہنے والے کشمیریوں پر انتہا پسندوں نے زندگی تنگ کردی، لاٹھی بردار انتہا پسندوں نے سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں پر حملہ کردیا۔ ہندو انتہا پسندوں نے لکھنؤ کی ایک سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین حقانی نے خود کو ہندوستانی قرار دے دیا۔ پاکستان کے سابق سفیر کا کہنا ہے کہ میں شہریت کے حوالے سے تو پاکستانی ہوں لیکن تہذیب و ثقافت کے لحاظ سے ہندوستانی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق حسین حقانی نے دعویٰ کر دیا کہ وہ بھارتی ہیں۔ …
مزید پڑھیں