تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گزشتہ چار ماہ میں سعودیہ عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 2748020 تارکین گرفتار

گزشتہ چار ماہ میں سعودیہ عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 2748020 تارکین گرفتار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 26 صفر 1439ھ سے لیکر 30 جمادی الثانی 1440ھ تک مملکت بھر میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 2748020 تارکین گرفتار کئے گئے۔ ان میں سے 2141312 اقامہ، 420668 محنت اور 186040 سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑے گئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے