اپریل 21, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر 2 گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں دھماکوں سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں اور بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایک چرچ کو سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو اور دوسرے کو کولمبو کے شمال …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تھائی لینڈ / بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) بینکاک میں تھائی آبی تہوار سونگران بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار اپنی نوعیت کا ایک رنگا رنگ اور پرلطف تہوار ہے جو تین دن تک جاری رہتا ہے جس میں مختلف ممالک کے لوگ ان دنوں …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آب زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔ مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہری شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی جنوبی سرحد پر سرحدی باڑ عبور کرنے کے الزام میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر مشیل باچلیٹ نے برونائی کی حکومت سے ہم جنس پرستوں کے لیے سزائے موت سے متعلق نئے قوانین پر عمل درآمد معطل کر دینے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ برونائی میں متعارف کرائے گئے ان نئے قوانین …
مزید پڑھیں مارچ 30, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ‘ہائبرڈ وار’ میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے اور پاکستان اطلاعات کی جنگ پورے طریقے سے جیت چکا ہے، سابق بھارتی کور کمانڈر شمالی کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عطا حسنین نے برطانوی تھنک …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تھائی لینڈ / بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں مقیم پاکستانی ملک سے دور وطن کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ تھائی لینڈ کے ساحلی شہر پتایا میں مستقل رہائش پذیر پاکستانی پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن پتایا کے نام سے پاکستانی کمیونٹی چلا رہے ہیں جس کے …
مزید پڑھیں مارچ 28, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی اسلامی رصد گاہ اور فلکیات کے عالمی مرکز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز پیر 6 مئی کو ہوگا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق اسلامی رصد گاہ اور فلکیات کے عالمی مرکز کے رکن سامی عبید الحربی نے میڈیا سے گفتگو میں …
مزید پڑھیں مارچ 28, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: یاسمین طاہرہ ) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاک فوج اور پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے مداح نکلے۔ ملائشیا کے ایک ٹی وی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی بہت مضبوط ہے اور حملہ آور کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن آف سنگاپور میں یوم پاکستان روایتی جوش و خروش اور قومی جذبے سے منایا گیا، یوم پاکستان کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد قائم مقام ہائی کمشنر سعید الرحمن نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر صدر …
مزید پڑھیں