پاک فضائیہ کے پہلے سربراہ ایئر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
اسلام آباد (نوپ نیوز) نور خان ایئربیس پر پاک فضائیہ کے پہلے سربراہ ایئرمارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے. نمازجنازہ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، وفاقی کابینہ کے اراکین سمیت پاک فضائیہ اور بحریہ کے سربراہان نے شرکت … مزید پڑھیں