اکتوبر 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیریوں کے خودارادیت کے حق کے حصول تک مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کی غیر متزلزل، اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر نے اپنے پیغام …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ کیس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت کا کہنا ہے کہ انسانی بنیادوں پر منگل تک سزا معطلی اور درخواست ضمانت منظور کی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) سجاس، رسجا اور کے پی کے اسپورٹس جرنلسٹس کے درمیان کھیلے جانے والے آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ اور راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی کے درمیان کھیلا گیا، اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل رات بھر بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کے منتظر رہے اور بار بار پیشکش کے باجود بھارتی سفارتی عملے کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ ڈاکٹر فیصل کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر منگل کی صبح پاکستان میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا، تمام عمارتیں مکمل ہوگئیں، کرتار پور کیمپلکس کو بجلی فراہم کر دی گئی، بابا گرو نانک کے پانچ سو پچاس ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھوں کی رجسٹریشن بھی شروع ہوگئی۔ 10 …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ طلبا کو اپنا اخلاق بلند کرنا ہوگا ورنہ ڈگری کی کوئی اہمیت نہیں، طلبا تبدیلی کا محرک بنیں۔ مغربی ہونے کی بجائے جو ہیں اس پر فخر کریں اور جدیدیت اپنائیں۔ چیئرمین …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹر مشاہد اللہ کے بیان پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ پی سی بی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس کے بارے میں بھی اپنی پوزیشن واضح کررہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سینٹر مشاہد اللہ کے بیان پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 7, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (رپورٹ: عمران چودھری) وزیراعظم عمران خان نے احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ احساس سیلانی لنگر اسکیم کے تحت روزانہ 600 ضرورت مند افراد کو مفت کھانا تقسیم کیاجائےگا اور اس اسکیم کو دیگر شہروں میں بھی …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان طالبان اور اسلام آباد میں موجود خصوصی امریکی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے درمیان باقاعدہ مذاکراتی نشست ہوئی۔ اس دوران رابطے جاری رکھنے پر اتفاق رائے طے پایا۔ افغان طالبان وفد اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے درمیان اسلام …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا …
مزید پڑھیں