Home / اسلام آباد / عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارت کے پانچ اگست کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کا نوٹس لے۔ وزیر براۓ امور کشمیر علی امین گنڈا پور

عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارت کے پانچ اگست کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کا نوٹس لے۔ وزیر براۓ امور کشمیر علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امور کشمیر کے وزیر علی امین گنڈا پور نے اپنے پیغام میں عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارت کے پانچ اگست کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کا نوٹس لے جس کے نتیجے میں گزشتہ چوراسی روز سے کشمیریوں کو کرفیو کی سخت پابندی کا سامنا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے