تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 21)

ہزارہ

یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب، سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب ہے۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ یونیورسٹی سٹاف، طلباء اور وزٹرز واک تھرو گیٹ کو استعمال ہی نہیں کرتے۔ واک …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ جوڈو ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے صدر نے ایسوسی ایشن کے سابق جائنٹ سیکرٹری اور خزانجی کو ان کے عہدوں پر بحال کر دیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈسٹرکٹ جوڈو ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے صدر نے ایسوسی ایشن کے سابق جائنٹ سیکرٹری راجہ نفیس اور خزانجی سردارعارف کو ان کے عہدوں پر بحال کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی ایک پریس ریلیز کے مطابق ان دونوں عہد یداروں نے ذاتی وجوہات کی …

مزید پڑھیں

ہزارہ ڈویژن میں موجود سیاحت، معدنیات اور پانی کے بے پناہ قدرتی وسائل کو استعمال میں لاکر ہزارہ ڈویژن کو معاشی طور پر مستحکم اور خوشحال بنایا جاسکتا ہے۔ مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خان

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ ہزارہ ڈویژن میں موجود سیاحت، معدنیات اور پانی کے بے پناہ قدرتی وسائل کو استعمال میں لاکر نہ صرف ہزارہ ڈویژن کو معاشی طور پر مستحکم اور خوشحال بنایا جاسکتا ہے بلکہ …

مزید پڑھیں

موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر تورغر کا سیاسی پارٹیز کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی اجلاس

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر، ضلعی پولیس سربراہ تورغر حافظ جانس خان ڈپٹی کمشنر تورغر جاوید علی اورکزئی کی موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر تورغر کی سیاسی پارٹیز کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی میٹنگ ملک کے وسیع تر مفاد میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ایک …

مزید پڑھیں

شوگراں کے پر فضا مقام کوہ مکر پر سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر 5 روزہ انٹرنیشنل مارخور کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی، پاکستان، سری لنکا، ترکی اور فن لینڈ کی 44 یونیورسٹیوں کے 83 طلبا و طالبات کی شرکت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستانی نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں اور دیگر ممالک کے نوجوانوں کیساتھ اشتراک کے حوالے سے شوگراں کے پر فضا مقام کوہ مکر پر سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر 5 روزہ انٹرنیشنل مارخور کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی جس میں پاکستان سیمت سری لنکا، …

مزید پڑھیں

راولپنڈی سے گلگت جانے والا آئل ٹینکر شتیال کے مقام پر حادثے کا شکار، ڈرائیور جانبحق 2 افراد زخمی

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) راولپنڈی سے گلگت جانے والا آئل ٹینکر نمبر سی- 2542 شتیال کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگیا، آئل ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا مظفر آباد کا رہائشی ڈرائیور عاطف موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جانب سے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے تبدیل ہونے والے افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی، افسران کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی جانب سے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے تبدیل ہونے والے افسران محمد علی سابقہ ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ، عثمان اشرف سابقہ اسسٹنٹ کمشنر اور گلفام عباس سابقہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر- ٹو کے اعزاز میں الوداعی …

مزید پڑھیں

ہم مذاکرات سے نہیں بھاگ رہے بامقصد مذاکرات کے لئے بااختیار لوگ سامنے آئیں وزیر اعلی تو مکمل بے اختیار ہے۔ گرینڈ ہیلتھ آلائنس

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد خیبر پختون خوا حکومت کی صحت اصلاحات ضلعی اور تحصیل ہیلتھ اتھارٹی اور ہسپتالوں کو پرائیویٹ کمپنی بنانے کےخلاف گرینڈ ہیلتھ آلائنس کی سربراہی میں ہزارہ بھر کے ڈاکٹرز، نرسزز، پیرا میڈیکس کا احتجاجی مظاہرہ، روڈ بند کرنے، اسلام آباد لانگ مارچ، خود …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں سینئر صحافی سید مومن شاہ پر قاتلانہ حملہ۔ ملزمان کی فائرنگ سے صحافی مومن شاہ بال بال بچ گئے

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں سینئر صحافی سید مومن شاہ پر قاتلانہ حملہ۔ ملزمان کی فائرنگ سے صحافی مومن شاہ بال بال بچ گئے۔ پولیس تھانہ اوگی نے موقع سے پسٹل کی گولیوں کے خول اور دیگر شوہد اکھٹے کر لئے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں …

مزید پڑھیں

ڈی ای او نواب علی کیس میں اہم پیشرفت، واقعہ خود کشی کا نہیں قتل کا تھا ڈی آئی جی ہزارہ کی تشکیل کردہ تفتیشی ٹیم نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بارہ اکتوبر کو ڈی ای او ضلع کولئی پالس نواب علی کے پراسرار قتل کا واقعہ پیش آیا ابتداء میں پولیس نے بھی اسکو خودکشی قرار دیا مگر جب اس کیس کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا تو یہ انکشاف ہوا کہ یہ نواب علی …

مزید پڑھیں