تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب، سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں

یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب، سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب ہے۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ یونیورسٹی سٹاف، طلباء اور وزٹرز واک تھرو گیٹ کو استعمال ہی نہیں کرتے۔ واک تھرو گیٹ دھات اور اسلحہ وغیرہ کی نشاندہی کے قابل ہی نہیں ہے۔ طلباء کی چیکنگ پرانے روایتی طریقے سے ہی کی جاتی ہے۔ روایتی چیکنگ کی وجہ سے عملے اور طلباء میں توں تکرار روز کا معمول بن گئی ہے۔ خراب واک تھرو گیٹ انتظامیہ اور اداروں کو بے وقوف بنانے کے لیے رکھا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے