تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 19)

ہزارہ

مقامی آبادی کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور غیر قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹس کو بند اور مالکان کے خلاف کاروائی کی جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کا چھونہ کے علاقے میں کام کرنے والے کرش پلانٹس کا معائنہ ماحول اور انفراسٹرکچر کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد حسان احسن کا محکمہ مائننگ کے …

مزید پڑھیں

ایک ماہ سے جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور ملازمین کو فوری طور پر او پی ڈی کھولنے کی ہدایت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایک ماہ سے جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور ملازمین کو فوری طور پر او پی ڈی کھولنے کی ہدایت، خلاف ورزی پر کاروائی کا اعلان، صوبے بھر میں 147 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا …

مزید پڑھیں

ہری پور کی ضلعی انتظامیہ کا دفعہ 144 کے تحت کم عمر اور ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل ڈرائیوروں کو اور بوتلوں میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی عائد کردی

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور کی ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت کم عمر اور ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل ڈرائیوروں کو اور بوتلوں میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس بارے میں ڈپٹی کمشنر ہری پورکی جانب سے جاری …

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کو سیاسی ہی نہیں ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے کمرے سے اے سی اتارا گیا۔ سابق ایم پی اے ڈاکٹر فائزہ رشید کی ہری پور میں پریس کانفرنس

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سابق ایم پی اے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء ڈاکٹر فائزہ رشید نے گزشتہ روز ہری پور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو سیاسی ہی نہیں ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں

جے یو آئی مانسہرہ کے سابق ایم این اے مفتی کفایت اللہ کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جے یو آئی مانسہرہ کے سابق ایم این اے مفتی کفایت اللہ کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا، ہری پور جیل کے باہر جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان نے ان کا استقبال کیا، ہری پور مفتی کفایت اللہ کو جیل سے باہر …

مزید پڑھیں

ضلع مانسہرہ میں امن و امان کی فضاء کو قائم رکھنے کے لئے تمام محکموں کو مل جل کر کام کرنا ہوگا۔ ڈی پی او مانسہرہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ مظہر الحق کاکاخیل کی خصوصی ہدایات پر ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کی ضلع مانسہرہ کے تمام انتظامی محکموں کے افسران کے ساتھ خصوصی اجلاس۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان نے تمام سرکاری محکموں کے …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے کے تحت ہزارہ ایکسپریس وے کے 60 کلومیٹر منصوبے کا افتتاح آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا، اسی منصوبے کا دوسرا حصہ جنوری 2020 تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر السلام

ایبٹ آباد (رپورٹ عتیق سلیمانی) سی پیک منصوبے کے تحت ہزارہ ایکسپریس وے کے 60 کلومیٹر منصوبے کا افتتاح آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا اور اسی منصوبے کا دوسرا حصہ جنوری 2020 تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ مذکورہ منصوبے میں دنیا کی جدید ترین چھ الگ الگ ٹنل بھی …

مزید پڑھیں

تورغر میں جیپ گہری کھائی میں جا گری۔ دو خواتین سمیت تین افراد جانبحق، 19 افراد زخمی 10 کی حالت تشویشناک

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر جدباء کے علاقے ہلکوٹ میں جیپ روڈ سے کئی سو فٹ نیچیے جا گری دو خواتین سمیت تین افراد جانبحق اور19 افراد زخمی ہوگئے ترجمان تورغر پولیس کے مطابق جدباء سے جانے والی جیپ ہلکوٹ نصرت خیل کے مقام پر روڈ سے الٹ کرکئی سو …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا پرانا کالج روڈ پر مختلف جگہوں کا معائینہ اور جرمانے

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شوکت سلطان نے پولیس کے ہمراہ سٹیزن پورٹل اور ٹیلیفونک شکایات پر شنکیاری روڈ اور پرانا کالج روڈ مانسہرہ میں دودھ فروش، کریانہ سٹور، سبزی فروٹ فروش، ہوٹل اور پکوڑہ فروش کو کی دکانوں، پکوان، کوالٹی کے معیار …

مزید پڑھیں

لوئر کوہستان تھانہ دوبیر کے ایس آئی کو انسپیکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر بیجز لگانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان، ڈی ایس …

مزید پڑھیں