Home / گوجرانوالہ (page 17)

گوجرانوالہ

ڈی پی او کی قیادت میں گجرات پولیس نے 4 رکنی خاری اوڑھ گینگ گرفتار کرلیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تیس لاکھ روپے نقدی برآمد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس نے 4 رکنی خاری اوڑھ گینگ گرفتارکرلیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تیس لاکھ روپے نقدی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس نے …

مزید پڑھیں

گجرات کے علاقے ڈنگہ میں 22 سالہ ماریہ کو تیزاب ڈال کر اس کا پورا چہرہ بگاڑنے والے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔ حکومت ماریہ کی فیملی کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعٰلی پنجاب

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات کے علاقے ڈنگہ میں 22 سالہ ماریہ کو تیزاب ڈال کر اس کا پورا چہرہ بگاڑ دیا تھا دو سال تک اس کو خفیہ جگہ پر رکھا ماں باپ کو ملنے کی اجازت نہ دی۔ اب ماریہ کے والد نے جب ملاقات کی تو …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کا پولیس سے مقابلہ اپنے ہی ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔ پولیس

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) لدھیوالہ وڑائچ مدوخلیل روڈ پر ڈاکو ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹ کر فرار ہونے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کا بکھڑے والی میں مبینہ پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو ڈاکو گرفتار دو فرار ہو گئے، تفصیل کے مطابق تھانہ …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، حادثے میں زخمی ہونے والا اسامہ کا دوست بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹراما سینٹر جی ٹی روڈ کے قریب پیپلزپارٹی کے رہنما …

مزید پڑھیں

ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمٰن) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن نے رمضان المبارک کے حوالے سے لگائے …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال پسرور کے ایم ایس 8 ملازموں کی تنخواہیں اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں بلڈنگ کو وائٹ واش کروانے اور سبزہ زار کی تیاری پر 3 لاکھ کا عطیہ دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سول ہسپتال پسرور کے ایم ایس 8 ملازموں کی تنخواہیں اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں بلڈنگ کو وائٹ واش کروانے اور سبزہ زار کی تیاری پر 3 لاکھ کا عطیہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں، تحصیل ہیڈ کوارٹر …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں ون ویلنگ کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں ون ویلنگ کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ سیالکوٹ کشمیر روڈ پر نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوۓ اپنی قیمتی جان کی بازی ہار گیا۔ ون ویلنگ کرتے ہوۓ نوجوان کی موٹر سائیکل بے قابو ہوئی اور نوجوان روڈ پر …

مزید پڑھیں

گجرات کے تھانوں میں بے گناہ شریف شہریوں پر تشدد

گجرات ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) گجرات کے تھانوں میں بے گناہ شریف شہریوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ۔ انکواٸری پر ساتھ آۓ ہوۓ شہری پر مخالفین کی ایما ٕ پر ایس ایچ او تھانہ شاین چوک راۓ فیاض کا ساتھیوں کے ہمراہ مبین …

مزید پڑھیں

گجرات کی تحصیل کھاریاں میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شراب کی 1600 بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی زیر قیادت پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں سرفراز احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ علاقہ میں کریک ڈاؤن کرکے شراب کشید کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے …

مزید پڑھیں

ممتا بنی اپنی اولاد کی قاتل، سیالکوٹ میں ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکر اپنے ہی سگے بیٹے کو قتل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ نکا پورا کے علاقے محلہ اسلام آباد میں سگی ماں نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکر اپنے حقیقی بیٹے کو گلہ دبا کر قتل کر دیا۔ ملزمان کے اعترافی بیان میں کہا گیا کہ سوتیلے باپ نے ٹانگیں پکڑیں جبکہ سگی ماں نے …

مزید پڑھیں