تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں ون ویلنگ کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی

سیالکوٹ میں ون ویلنگ کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں ون ویلنگ کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ سیالکوٹ کشمیر روڈ پر نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوۓ اپنی قیمتی جان کی بازی ہار گیا۔ ون ویلنگ کرتے ہوۓ نوجوان کی موٹر سائیکل بے قابو ہوئی اور نوجوان روڈ پر سر کے بل گرا جس کی وجہ سے نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے