Home / گوجرانوالہ (page 16)

گوجرانوالہ

دفاع وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) دفاع وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر۔ تفصیلات کے مطابق ارض پا ک کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین …

مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی سیالکوٹ میں کاروائیاں، بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی سیالکوٹ میں کاروائیاں، بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تلاشی کے دوران ایک مسافر بنام محمد الیاس ولد محمد حاجی کے سامان سے آئس برآمد۔ آئس کو شربت کی مختلف بوتلوں جن …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی قطر جانے والے مسافر سے آئس اور چرس برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی قطر جانے والے مسافر سے آئس اور چرس برآمد۔ صوابی کے رہائشی حاجی محمد نے جوتوں میں آئس جبکہ بیگ میں چرس چھپا رکھی تھی۔ ملزم حاجی محمد نجی پرواز کیو آر 631 کے زریعے قطر …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں دس سالوں سے غیر قانونی طور پر رہنے والا بھارتی شہری ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں لاری اڈہ کے قریب ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران پنچم تیواری نامی بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے عامر نواز کے مطابق بھارت کے علاقہ بنارس کے رہائشی پنچم تیواری کی دو ہزار نو میں گوجرانوالہ کے رہائشی کامران سے …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں تین دن قبل شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں تین دن قبل شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔ شوہر نے مبینہ طور پر تانیہ پر تیل چھڑک آگ لگا دی تھی، تانیہ کا بیان۔ پولیس کے مطابق تانیہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ تانیہ …

مزید پڑھیں

نیو ٹریشن آفیسر محکمہ ہیلتھ چوہدری شفقات عدالت کی جانب سے بسم اللہ شنواری ریسٹورنٹ جنڈالہ پر نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام

گجرات/ کوٹلہ ارب علی خاں (بیورو رپورٹ) نیو ٹریشن آفیسر محکمہ ہیلتھ چوہدری شفقات عدالت کی جانب سے بسم اللہ شنواری ریسٹورنٹ جنڈالہ پر نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب میں صدر چوہدری علی اختر سعید، جنرل سیکرٹری عابد مرزا، …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس کی بڑی کامیابی، لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سگریٹ ایجنسی پر ہونے والی 41 لاکھ روپے چوری کی واردات کے ملزمان گرفتار

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کی بڑی کامیابی، لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سگریٹ ایجنسی پر ہونے والی 41 لاکھ روپے چوری کی واردات کو ایک ہفتہ میں ٹریس کر لیا گیا، دو ملزمان گرفتار مال مسروقہ برآمد، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سحری کے …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں جسم فروشی سے انکار پر شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں جسم فروشی سے انکار پر شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ دھلے کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے مبینہ طور پر تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی ہے۔ …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس نے ڈکیتی اور نوسربازی کی وارداتیں کرنے والا بین الاضلاعی گینگ گرفتار کرلیا

گجرات (بیورو رپورٹ) گجرات پولیس نے ڈکیتی اور نوسربازی کی وارداتیں کرنے والا بین الاضلاعی گینگ گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سید علی محسن کی زیر قیادت گجرات پولیس نے ضلع بھر میں چوروں، ڈاکوؤں اور نوسربازوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ڈی ایس پی سٹی …

مزید پڑھیں

ویزا تو ملایئشیا کا لیکن منزل میں جیل دیکھنی پڑتی ہے۔ غربت کے باعث پاکستانی نوجوان غیر قانونی ایجنٹس کے ہتھے چڑھنے لگے۔ غیر قانونی ایجنٹس دونوں ہاتھوں سے پاکستانیوں کو لوٹنے میں سر گرم

گجرات (بیورو رپورٹ) انسانی سمگلر کوٹلہ ارب علی خان کے گاؤں بنیاں بھی پہنچ گئے بنیاں کے گیارہ افراد کو ملائیشیا کے سبز باغ دیکھا کر بیگہ والا کا ایجنٹ ہاتھ کرگیا ایک ملائیشیا میں کام پر لگ گیا باقی کچھ جیل میں کچھ واپس والدین کے پاس واپس، ایف …

مزید پڑھیں