Home / گوجرانوالہ (page 18)

گوجرانوالہ

کھاریاں کے علاقہ جنڈانوالہ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے مرکزی ملزم کو تھانہ صدر نے آلہ قتل کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ جنڈانوالہ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے مرکزی ملزم کو آلہ قتل کلاشنکوف سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 11 اپریل کو معمولی تلخ کلامی پر 3 افراد کو اندھا …

مزید پڑھیں

کھاریاں کے علاقہ میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کے مجرمان دو یوم کے اندر گرفتار۔ چار رکنی خطرناک ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت گرفتار، مال مسروقہ برآمد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی اوگجرات سید علی محسن کی زیر قیادت گجرات پولیس کا ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری، کھاریاں کے علاقہ میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کو دو یوم کے اندرٹریس کر لیا گیا۔ چار رکنی خطرناک ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت …

مزید پڑھیں

پہاڑے پیجن فلائنگ کلب کی جانب سے کبوتر بازی کے ٹورنامنٹ میں سمرالہ کے ملک عاصم کے کبوتروں نے تیز ترین ٹی ٹونٹی ففٹی مکمل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی

گجرات/ کوٹلہ عرب علی خاں (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کبوتروں کا سیزن آتے ہی دکان دار خوش ہو جاتے ہیں اس طرح کبوتر باز بھی سیزن میں پرجوش نظر آتے ہیں پہاڑے پیجن فلائنگ کلب کی جانب سے کبوتر بازی کا ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں تقریبا 35 …

مزید پڑھیں

سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق۔ ایک شدید زخمی۔ نواحی گاوں ہیگروالا کا 22 سالہ علی رضا بذریعہ ایجنٹ یورپ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ترکی پہنچ کر ایجنٹ نے رقم کا تقاضا کیا نہ ملنے …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 کلو گرام چرس، 110 گرام ہیروئن، 20 لیٹر شراب، ایک عدد رائفل کلاشنکوف اور3 عدد پسٹل 30 بور برآمد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان ) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی زیر قیادت گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 کلو گرام چرس، 110 گرام ہیروئن، 20 لیٹر شراب، ایک عدد رائفل کلاشنکوف اور3 عدد پسٹل 30 بور برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

چوہدری بلال اعجاز کو چیئرمین زکوة عشر کمیٹی پنجاب تعینات کردیا نوٹیفکیشن جاری

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 84 گوجرانوالہ چوہدری بلال اعجاز کو چیئرمین زکوة عشر کمیٹی پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین سے بین الاضلاعی چوروں کا گروہ گرفتار

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین سے بین الاضلاعی چوروں کا گروہ گرفتار تفصیلات کے مطابق ہلال پور میلہ” لوٹ کر آنے والے پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تھانہ قادرآباد کے علاقہ ہمبڑ چوک میں رات کو ناکہ لگاۓ پٹرولنگ پولیس نے ہلال پور کی جانب سے آتی سفید …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین تیز رفتار کار نے خاتون اور بچی کو کچل ڈالا، بچی موقع پر ہی جان بحق

منڈی بہاولدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین سے تیز رفتار آتی ہوئی کار نے جھولانہ اڈہ پر ایک خاتون اور بچی کو کچل ڈالا جبکہ بچی موقع پر ہی جان بحق ہوگئی جبکہ خاتون شدید زخمی ہوگی۔ ریسکیو 1122 نے عورت کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ر) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سے خصوصی ملاقات

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سید فہد بن فدا سے خصوصی ملاقات، پی جے اے کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا نوجوان نڈر بیباک کرائم فائیٹر پولیس …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے

سیالکوٹ (نزہت شہناز سے) سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل مورخہ 13 مارچ بروز بدھ بمقام بانساں والا بازار اڈہ شہباز خان سے صبع 10 بجے ادا کی جاۓ گی نماز جنازہ قبرستان شاہ …

مزید پڑھیں