ایف آئی اے گجرات اور ملتان کی ٹیم کا ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایکشن 3 ملزمان گرفتار کروڑوں روپے برآمد
گجرات (رپورٹ: عادل مرزا) ایف آئی اے گجرات اور ملتان کی ٹیم کا ہنڈی کا کاروبار کرنے والے سرغنہ کی گرفتاری کے لئے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ملتان کے علاقہ قادر پور سے 3 ملزمان ہنڈی کی رقم سمیت گرفتار کرلئے- ملزمان کی گاڑی سے 55 ملین کی پاکستانی کرنسی … مزید پڑھیں