ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ دولت نگر کے علاقہ میں تین رکنی ڈکیت گینگ متحرک تھا جس کی گرفتاری کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات توصیف حیدر نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پاکستانی نثراد برطانوی شہری میاں بیوی طاہر نعیم اور اقراء حسین سے 25 کلوگرام آئس برآمد، منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ھے، ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز نے منشیات برآمد ہونے پر …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ بڈیانہ کی بڑی کارروائی ڈی پی او مستنصر فیروز سیالکوٹ کی ہدایت پر اشتہاری گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈیانہ نے ڈی پی او سیالکوٹ ڈی ایس پی پسرور کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم طالب حسین کو منڈی …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) کرتارپور راہداری کے پروجیکٹ ڈائیریکٹر عاطف مجید کی میڈیا بریفنگ، وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال اٹھائیس نومبر کومنصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا، نو نومبر کو منصوبے کا افتتاح ہوگا۔ بارہ نومبر کو بابا گرونانک کا جنم دن منایا جائے گا۔ ابتدائی مرحلے میں …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ اور حکومت کی طرف سے دیئے جانے والا اس سال کا نیا تحفہ۔ صدر بازار دوکانداروں کو بھاری ٹیکس اور دکانوں کو نئے سرے سے لیز کروانے کے لیے نوٹس جاری۔ جس پر انجمن تاجران صدر شیخ خلیل اور سیکرٹری عثمان شہزاد …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) پولیس کی وردی پہن کر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والابین الاضلاعی لٹیرا گرفتار، جعلی پولیس افسر بن کرشہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف،مال مسروقہ برآمد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصہ سے گجرات کے گرد و نواح میں ایک جعلی …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتارکرلیا، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات توصیف حیدر نے جلالپورجٹاں کے علاقہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی صدر سرکل سعید احمد کی زیر نگرانی …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز ) انڈسٹریل ہیریٹیج میوزیم کا افتتاح صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق، وائس چیئرمین انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب بریگیڈئر (ر) اسلم گھمن، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر، رکن صوبائی اسمبلی سید فرح اعظمی، نومنتخب صدرچیمبرآف کامرس ملک اشرف اعوان نے خصوصی شرکت …
مزید پڑھیں ستمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کو اہم قتل کیس میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے سرائے عالمگیر کے علاقہ رکھ پبی میں پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کر کے خطرناک اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا جس میں قتل ہونے والے صحافی مرزا وسیم کے قتل …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اسوہ شبیری پر عمل پیرا ہے اورمظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، ان کےحوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔ دس محرم الحرام …
مزید پڑھیں