تازہ ترین
Home / ڈیرہ غازی خان (page 7)

ڈیرہ غازی خان

جام پور اندرون شہر ٹریفک چوک تا شمالی چونگی جنوبی چونگی تا ہائی اسکول گرلز و جنرل بس اسٹینڈ تک گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول تحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) 2 لاکھ سے زائد آبادی کے شہر اور تاریخی، ثقافتی، تعلیمی و تجارتی مرکز کے قدرتی حسن و فطرت کی عکاسی کو جام پور شہر میں ناجائز تجاوزات مافیا و قبضہ گروہوں نے گہنا کر رکھ دیا مین انڈس ہائی وے اندرون شہر ٹریفک چوک …

مزید پڑھیں

نوجوان نسل کو جدید طریقہ تعلیم سے روشناس کرکے ہی ہم دئیے گئے ہدف عبور کر سکتے ہیں۔ ضلع راجن پور تعلیمی میدان میں کسی کے پیچھے نہیں۔ میاں مسرت اللہ قریشی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) علم روشنی ہے جہالت کے اندھیرے دور اورعلم سے انسانیت کی پہچان نصیب ہوتی ہے بین الاقوامی چیلنجز، بحرانوں وسماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ بھی نوجوان نسل کو جدید طریقہ تعلیم سے روشناس کرکے ہی کیا جا سکتا ہے سائنس، ریاضی، طب، انگلش، جغرافیہ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مدبرانہ و ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان عالمی سطح پر اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ چکا ہے۔ صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعظم پاکستان کپتان عمران خان کی مدبرانہ و ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان عالمی سطح پر اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ چکا ہے طالبان و امریکہ میں امن معاہدے سے پاکستان کے موقف کی تائید عالم اسلام کی جیت ہوئی مظلوم کشمیریوں کو بھی جلد …

مزید پڑھیں

جام پور پولیس کی کاروائیاں، بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 2500 گرام چرس و 240 لیٹر شراب، دیسی شراب کی چالو بھٹی و آلات کشید برآمد

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) آر پی او ڈیرہ غازی خان و ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ کی ہدایات کی روشنی میں سماج دشمن عناصر خصوصاً منشیات فروشوں کیخلاف ایس ڈی پی او سرکل جام پور چوہدری محمد طارق، ایس ایچ او سٹی محمد اختر خان بلوچ، تفتیشی آفیسرز …

مزید پڑھیں

جام پور بار کیلئے مزید چیمبر، خواتین وکلاء کیلئے علیحدہ چیمبرز، وکلاء کالونی و کار اسٹینڈ پر چیف جسٹس سے بات کروں گا۔ صدر بار سپریم کورٹ آف پاکستان چوہدری طاہر محمود

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) عدلیہ ریاست کا دوسرا بڑا ستون ہے رول آف لاء عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کیلئے وکلاء پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے بار و بنچ عدالتی نظام کے 2 پہیے ہیں ظلم، جبر، لاقانونیت و آمریت کے خاتمہ کیلئے …

مزید پڑھیں

قطر معاہدہ میں کیڑے نکالنے والے افغانستان میں جاری خونریزی کو ختم نہیں کرنا چاہتے، طالبان کو ٹیبل پر لانے میں شہید مولانا سمیع الحق کا بڑا کردار ہے۔ مولانا حامد الحق حقانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جمعیت علمائے اسلام اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ قطر معاہدہ میں کیڑے نکالنے والے افغانستان میں جاری خونریزی کو ختم نہیں کرنا چاہتے، طالبان کو ٹیبل پر لانے میں میرے والد شہید مولانا سمیع الحق کا …

مزید پڑھیں

سپر فاسفیٹ کھاد کی 400 بوریاں خریدیں تھی، جوکہ جعلی نکلیں، جعلی کھاد کا کاروبار کرنیوالے تاجر و ان کے سرپرستوں کے خلاف کاروائی کی جاۓ۔ زمیندار محمد حنیف

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ممتاز زمیندار و سماجی شخصیت محمد حنیف نے جام پور میں پریس کانفرنس میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 400 بوری کھاد سپر فاسفیٹ لاکھوں روپے مالیت کی تحصیل روجھان ضلع راجن پور کے علاقہ عمر کوٹ سے کھاد ڈیلر حاجی …

مزید پڑھیں

پاکستان سے محبت اور اسکی حفاظت ہر پاکستانی کے ایمان کا حصہ ہے پاک سرزمین کے تحفظ کے لیے قوم کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ علامہ قاری محمود احمد قاسمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ارض پاکستان سے محبت اور اسکی حفاظت ہر پاکستانی کے ایمان کا حصہ ہے پاک سرزمین کے تحفظ کے لیے قوم کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان خیالات اظہار سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی، مولانا عبدالصمد درخواستی، مفتی …

مزید پڑھیں

امریکہ و طالبان میں افغانستان میں امن کے قیام کے لئے معاہدے سے پاکستان و وزیراعظم عمران خان کے موقف کی جیت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) امریکہ و طالبان میں افغانستان میں امن کے قیام امریکی فوج کے انخلاء و معاہدہ سے پاکستان و وزیراعظم عمران خان کے موقف کی جیت ہوئی ہے۔ پاکستان عالمی سطح پر تاریخ ساز اہمیت کا حامل ہے۔ ہندوستان میں امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان …

مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں اور نہ ہی کسی کو مصنوعی مہنگائی کرنے دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔ اس دوران انہوں نے نیلامی کے عمل اور سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر موجود خریداروں سے گفتگو کی، ریٹ اور مسائل کے …

مزید پڑھیں