(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز … مزید پڑھیں
حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان میں واپڈا کی نااہلی نے ایک مزدور کی جان لے لی
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) واپڈا کی نااہلی نے ایک مزدور کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان گدائی شیخ فرقان کے گھر کے نزدیک گھر زیر تعمیر ہے اس میں مزدور کام کر رہے تھے 11 ہزار کے وی کی تاریں لٹکی ہوئی تھیں۔ … مزید پڑھیں
انور علی خان کانجو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات
جام پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب سید علی مرتضیٰ حکومت پنجاب نے ایڈمن آفیسر انور علی خان کانجو کو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات کیا ہے۔ جبکہ ایک روز قبل خاتون آفیسر آبگینے خان کے بطور اسسٹنٹ کمشنر جام پور اضافی چارج دینے کے احکامات منسوخ … مزید پڑھیں
جام پور میں رشتہ نہ دینے کی رنجش پر شادی شدہ خاتون اغواء مقدمہ درج
جام پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) رشتہ نہ دینے کی رنجش پر شادی شدہ خاتون اغواء مقدمہ درج، ملزمان کو جلد گرفتار کرکے مغوی خاتون کو برآمد کرلیا جائیگا، ایس ڈی پی او جام پور حافظ غلام فرید خان، تفصیلات کے مطابق تھاچک لنڈا میں دوبچوں کی ماں ش اغواء … مزید پڑھیں
آئندہ حکومت ووٹ کی بنیاد پر بنے گی، ڈاکہ مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت ہوگی تو عوام کے ووٹ کے بنیاد پر ہوگی، دوبارہ ووٹوں پر ڈاکہ مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ جلسہ … مزید پڑھیں
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر کی فوری داد رسی کا حکم
مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان ستارہ امتیاز نے اچانک تھانہ دائرہ دین پناہ تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کا دورہ کیا اس دوران 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر عبدالرشید اپنے ذاتی کام کے لیے موجود تھا ایڈیشنل انسپکٹر … مزید پڑھیں
ڈینگی کے کنٹرول کے لئے تمام محکمے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے کہا ہے کہ ڈینگی کے کنٹرول کے لئے تمام محکمے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ اپنی اپنی سرگرمیاں ڈیش بورڈ پر باقاعدگی سے اپ لوڈ کریں۔ تمام محکموں کے سربراہان اپنے دفاتر میں صفائی کے نظام کو … مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام ضلع راجن پور اور انٹرنیشنل ختم نبوت موومٹ ڈویژن ڈیرہ غازیخان کے زیرِ اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جمعیت علماء اسلام ضلع راجن پور اور انٹرنیشنل ختم نبوت موومٹ ڈویژن ڈیرہ غازیخان کے زیرِ اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی نمرہ مسجد سے مچھلی درہ اور چوک الہ آباد سے ہوتی ہوئی ختم نبوت چوک پر جلسے کی شکل اختیار کر گئی جس … مزید پڑھیں
ملک و قوم کی خدمت کے لئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر چوہدری محمد اسلم
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ملک و قوم کی خدمت کے لئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کے اس … مزید پڑھیں