جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین اور اہم ذمہ داری ہے عوا م کی تکالیف کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا کوتاہی کے مرتکب افسران و عملے کے خلاف قانونی …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ذہنی صحت اور تندرستی کے بین الاقوامی یوم تعلیم اور فروغ کے دن کی نسبت سے میرپورخاص میں پاکستان سائیکائٹرک سوسائٹی (پی پی ایس) کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی میزبانی کے فرائض ماہر نفسیات ڈاکٹر انچار شعبہ ذہنی …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکومت سندھ نے سول ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص کے سنیئر ڈاکٹروں کا تبادلہ کردیا۔ ڈاکٹر عبدالوحید خاصخیلی، ڈاکٹر گریش، ڈاکٹر سجن راہموں، ڈاکٹر رفعیہ، ڈاکٹر طاہرہ ذوالفقار اور ڈاکٹر حمزہ علی پہنور کا تبادلہ کردیا گیا۔ اسٹنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حمز علی …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص/ ٹنڈو الہیار (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹنڈو الہیار کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر سلطان آباد کے زمیندار کی نجی جیل سے بازیاب ہونے والے ہاری سخت سردی میں کھلے آسمان میں رہنے کے سبب ہاری کی معصوم بچی آرتی انتقال کرگئی۔ متاثرہ ہاریوں نے بچی کی …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد سے مبینہ اغوا شدہ ہندو لڑکی کی بازیابی کے لیئے سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ شرمیتی کلاونتی عرف کویتا کی بازیابی کے لیئے میرپورخاص کوٹ غلام، سامارو، کنری روڈ بلاک رہا۔ احتجاج کرنے والوں میں خواتین کی بڑی …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال اپنے عوامی دفتر "پبلک سیکٹریٹ” پر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں، اپنے حلقہ انتخاب کی عوام سمیت مختلف سیاسی، سماجی، و صحافی وفود سے ملاقاتیں کیں۔صوبائی وزیر نے تمام عوامی مسائل سنے اور موقع …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج آفاق احمد خان اور اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر کے انچارج عظمت حسین عابدی نے متحدہ ضلعی دفتر میں سماجی رہنما ناصر اقبال کی قیادت میں آئے ہوئے …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جوڈیشل مجسٹریٹ ون و سول جج ڈگری عرفان علی انڑ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔ جوڑے کو عدالت کے احاطے سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔ خاتون نسیم کھوسو کے شوہر علی نواز کھوسو کی ڈائریکٹ کمپلین انڈر سیکشن 494 …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال نے سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین کے لئے سندھ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ امدادی رقم منظور ہونے کا خیر مقدم کیا ہے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آٹا، چینی، گھی اور دال کی قیمتوں میں بدترین اضافہ کے خلاف جماعتِ اسلامی میرپورخاص کے تحت مدینہ مسجد چوک پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس سے امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت …
مزید پڑھیں