جنوری 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سولہ جنوری 2020 رات کو ریلوے کالونی سے رمیش کے گھر میں ہونے والی چوری کی بڑی واردات کے ملزمان حیسکو (واپڈا اہلکار) ملزم ونود کمار اور متاثر رمیش کے قریبی رشتے دار کامران کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمان نے …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے دیھ 251 گاؤں حوالدار محمود خان کے سرکاری پرائمری اسکول کی چھت کے پلاسٹر دوران کلاسز گر گئے، کلاس میں موجود بچے اور اساتذہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ اسکول کی خستہ حال بلڈنگ وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تنظیم بانہہ بیلی کے وومن لیڈر شپ گروپ کے ضلعی کوآرڈینیٹر محمد بخش کپری، رفیق لغاری، محترمہ رضیہ اور محترمہ ناہید اختر ایڈوکیٹ پر مشتمل ایک وفد نے ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس کا دورہ کیا اور متحدہ رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہائی پروفائل بی بی مری مرڈر کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان عدم ثبوت کے باعث بری ہوگئے۔ چھ ماہ قبل بی بی مری کے واقعے کا مقدمہ کھان پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی محمد وارث کی مدعیت میں ملزمان ایاز علی، مراد علی اور …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2020 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال شروع، اپنے مطالبات کے حق میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کی سول ہسپتال میں او پی ڈیز کی تالا بندی کرکے سول ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا ، احتجاجی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف و اقلیتی برادری کی جانب کاروان دفاع یکجہتی ریلی، حیدرآباد، ٹنڈوالہیار، میرپورخاص، عمرکوٹ سے ہوتی ہوئی کھوکھراپار زیرو پوائنٹ پہنچی جہاں پر جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ، ایم این اے …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میر واہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے زیر اہتمام شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی 92 سالگِرہ میرواہ گورچانی میں منائی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے جنرل سیکرٹری رسول بخش مغل نے پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے سیکرٹری …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پولیس کی جرائم پیشہ اور ان کی سرپرستی کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی، دو روز قبل گرفتار اور مفرور ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں کھان پولیس کی چوری کی متعدد وارداتوں …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر نواب تیمور ٹالپر ایس ایس پی عمرکوٹ اعجاز شیخ، ٹاؤن چیئرمین شکیل باجوہ دیگر پر ایف آئی آر درج، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور ان کے ساتھی جہان شیر جونیجو و دیگر پر حملے کا عدالت کی حکم پر کنری …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان سیکریٹری اطلاعات محترمہ نبیلہ جلیل و دیگر زمے داران نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیر اعلی سندھ اور سیکریٹری ایجوکیشن سے سندھ میں شدید سردی کی …
مزید پڑھیں