جنوری 24, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں واپڈا (حیسکو) اہلکار کو تشدد کا نشانے بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ چاندنی چوک روڈ پر تکہ بوٹی کے دکاندار نے واپڈا اہلکار اسسٹنٹ لائن مین دانش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حیسکو ا ہلکار مقدمے کے اندراج کے لیئے …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص انچارچ 15 مدد گار پولیس جواد دل، یامین اور 15 پولیس کی بر وقت کاروائی، اناج منڈی کے قریب ماڈل اسکول کالونی کے رہائشی دو بہن بھائیوں سات سالہ رحمٰن اور فاطمہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام ۔ پاک پتن کا رہائشی ملزم …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں پولیو وائرس کی موجودگی لمحہ فکریہ ہے پولیو وائرس کو ختم کرنے کیلئے بہتر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ انسداد پولیو مہم کی کارکردگی …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے ایک وفد نے نصرت پروین سہتو فوکل پرسن ڈائریکٹر جنرل سندھ سے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں ملاقات کی اور میرپورخاص آمد پر خوش آمدید کہا اپسما کے وفد سے بات چیت کرتے …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں آوارہ کتے بے قابو تحصیل جھڈو میں آج مزید پانچ بچوں سمیت سات افراد سگ گزیدگی کا شکار۔ تحصیل ہسپتال جھڈو میں ایک ماہ میں سگ گزیدگی کے واقعیات 100 سے تجاوز کر گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلسل کتوں کے …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا۔ پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص میر انور تالپور نے کہا ہے کہ عوامی نمائندے ہمیشہ عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں عوامی نمائندوں کا کام عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ اجلاس کی کاروائی بحال کرنے اور …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی چیئرمین عبدالطیف نظامانی کا ڈگری جاتے ہوئے حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی کی جانب جانب سے پر تپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر ہائیڈرو یونین سب ڈویژن میرواہ گورچانی کے چیئرمین غلام رسول عباسی، …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
عمرکوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ عمرکوٹ کے قریب گاؤں کھاروڑو سید آمد، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید علی مردان شاہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، ہمارے جائز مطالبات پورے نہ کئے تو احتجاج کا دائرہ بڑھا دی گے۔ انور علی گورچانی، تفصیلات کے مطابق میرواہ گورچانی میں محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف کی …
مزید پڑھیں