تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 10)

میرپورخاص

آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس پروقار تقریب میں سینکڑوں پراٸیویٹ اسکولز نے بھرپور شرکت کی۔ طالب علموں نے اپنی تقاریر اور ٹیبلوز کے زریعے آزادی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں گٹکا فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، بڑی تعداد میں گٹکے برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او مہران افتخار باجوہ کی متعلقہ تھانے کی حدود حمید پورہ کالونی مین روڈ نزد مجید شاہ بابا درگاہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوۓ بدنام زمانہ گٹکہ فروش اقبال عرف اقبال لمبا کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 1000 گٹکے برآمد۔ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی ضلع انتظامیہ عدالتی حکم پر سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کروائے۔ رہنما نقاش مری مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن فنکشنل لیگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (فنکشنل لیگ) ضلع میرپورخاص کے رہنما نقاش مری نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ کی جانب سے سندھ بھر میں سرکاری اراضی، پارکوں، نالون، نہروں، ایمینٹی پلاٹوں سمیت تمام محکموں کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم ہے جس پر …

مزید پڑھیں

احتیاط ہی سے اللہ پاک کی دی ہوئی نعمت صحت کو بچایا جاسکتا ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ  نے کہا ہے کہ احتیاط ہی سے اللہ پاک کی دی ہوئی نعمت صحت کو بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت سندھ کی جانب سے ملنے والی ہدایات پر عمل درآمد کرانے اور میرپورخاص ڈویژن میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں کورونا کے مزید 38 کیسز مثبت آگئے، تعداد 558 ہوگئی، ہسپتال کے مزید 5 ملازمین بھی کورونا کا شکار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعے میں کورونا کے مزید 38 کیسز مثبت آگئے مجموعی تعداد 558 ہوگئی، ہسپتال کے مزید 5 ملازمین کورونا کا شکار، ہیڈ کلرک علی شیر خاصخیلی، آفتاب اور ذوہیب خاصخیلی، اسٹاف نرس شمشاد اور ناہید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نائب صدر ایڈوکیٹ عدنان خرم نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ میرپورخاص میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل کرنے کا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ممکنہ ہونے والی بارشوں سے آبادیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے پیشگی موئثر انتظامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہونے والی بارشیں گذشتہ بارشوں سے 20 فیصد زیادہ ہونے کا امکان ہے اس لئے آبادیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے پیشگی موئثر انتظامات کرنے چاہئیں یہ بات انہوں نے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی مختلف تھانہ جات کی حدود میں کاروائیاں، بڑی تعداد میں گٹکے، دیسی شراب اور منشیات برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب، گٹکا اور منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں گٹکے، دیسی شراب اور منشیات برآمد، مقدمات درج۔ …

مزید پڑھیں

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کے رہنماﺅں کا پمپنگ اسٹیشنوں اور مرکزی نالوں کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممکنہ مون سون کی بارشوں کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ نے حق پرست کونسلرز کے ہمراہ شہر بھر کے پمپنگ اسٹیشنوں اور مرکزی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا فوری نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض عبدالرزاق کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا نوٹس۔ فوری طور پر مریض کو راجڑ کالونی سے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال آئسولیشن سینٹر منتقل کرنے …

مزید پڑھیں