تازہ ترین
Home / موسم

موسم

کراچی میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم سرد ہو گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی بلوچستان کو متاثر کرنے والی مغربی لہر کے زیر اثر اضلاع مشرقی، جنوبی، ملیر اور وسطی سمیت شہر کے کچھ حصوں میں ہفتے کی شام ہلکی سے درمیانی بارش ہوئی۔ ڈی ایچ اے، کلفٹن، آئی آئی سمیت علاقے …

مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ ماہ بھی غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موسمیاتی تجزیہ کار نے آئندہ ماہ بھی کراچی میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن میں جولائی کی طرح اگست میں بھی معمول سےزائد بارشوں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں سکیورٹی …

مزید پڑھیں

کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کا راج، شہریوں نے رضائیاں اور کمبل نکال لیے، آئندہ 2 روز میں سردی میں مزید اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات

کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کا راج ہے، شہریوں نے رضائیاں اور کمبل نکال لیے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 2 روز میں سردی میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں کل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں کل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا اور بارشوں اور برفباری کے پیش نظر متعلقہ …

مزید پڑھیں

ہوا کا کم دباؤ کچھ دن میں سمندری طوفان بن سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی (نوپ نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ کچھ دن میں سمندری طوفان بن سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بننے کی صورت میں اسے ’جواد ‘ کا نام دیا جائے گا جو سعودی عرب …

مزید پڑھیں

شہر قائد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوپہر میں شہرمیں تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں

کراچی والوں ہوجاؤ تیار محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک بارش کی پیشگوئی کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں کل سے مون سون سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد تھرپارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ میں 31 اگست سے 3 ستمبر تک بادل برسیں گے۔ مون سون سسٹم داخل ہونے کے بعد کراچی میں بھی یکم ستمبر سے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں آج سے مون سون کی مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ہفتہ سے منگل کے دوران تیز …

مزید پڑھیں

کراچی میں مون سون کا پہلا اسپیل کب تک رہے گا ؟

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہلکی اور معتدل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، شہر میں وقفے وقفے سے ہلکی اور معتدل بارش کا یہ …

مزید پڑھیں

کراچی والوں ہوجاؤ تیار، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں مون سون کا پہلا اسپیل 15 جولائی کی رات سے گرج چمک کے ساتھ برسنے کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ عیدالاضحی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے …

مزید پڑھیں