تازہ ترین
Home / موسم (page 5)

موسم

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے جمعرات سے خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارش، برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ پرویژنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش اور شدید سردی کی پیش گوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 15 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش اور اس کے دو روز بعد شدید سرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے کا امکان …

مزید پڑھیں

سردی کی شدت بڑھتے ہی غریب افراد نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان اور گرد و نواح بارش اور ژالہ باری کے نتیجہ میں ہونے والی سردی کی شدت بڑھتے ہی غریب افراد نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا۔ مہنگائی سے بچنے کیلئے شہری اپنے اہل خانہ اور بچوں کے گرم ملبوسات کی …

مزید پڑھیں

سیاحتی مقام ناران میں موسم سرما کا آغاز، سیزن کی پہلی برفباری سے موسم سرد۔ ناران میں تین، جھیل سیف الملوک و دیگر مقامات پر آٹھ انچ تک برفباری

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ سیاحتی مقام ناران میں موسم سرما کا آغاز، سیزن کی پہلی برفباری سے موسم سرد۔ ناران میں تین، جھیل سیف الملوک و دیگر مقامات پر آٹھ انچ تک برفباری۔ بارش و برفباری کا سلسلہ اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔

مزید پڑھیں

بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین سپر سائیکلون کیار کیٹگریز میں تبدیل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے سائیکلون کیار سے متعلق پانچویں ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین سپر سائیکلون کیار کیٹگریز میں تبدیل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پانچویں ایڈوائزری کے مطابق کیار نامی طوفان شمال مغرب کی جانب …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے مختلف مضافاتی علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش اور اولے گرنے سے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے مختلف مضافاتی علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش اور اولے گرنے سے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کے بعد موسم …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارگو کمپلیکس پر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے دو روز کے دوران تیز بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارگو کمپلیکس پر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ کراچی میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے کارگو ہینڈلنگ اور ائرلائن انتظامیہ کو …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہوا اور بارش کے باعث شہر بھر میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہوا اور بارش کے باعث شہر بھر میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے، اکثر علاقوں میں گھنٹوں بجلی غائب، بارش کے باعث شہر کی گلی محلوں میں پانی بھر گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافاتی علاقوں میں گرد …

مزید پڑھیں

ہیکا طوفان شہر کراچی کے ساحل سے آٹھ سو کلو میٹر کی دوری پر آ گیا ہے، کل سے 30 ستمبر تک کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش متوقع ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہیکا طوفان کراچی کے ساحل سے 800 کلو میٹر سے زائد فاصلے پر موجود ہے، طوفان نے کل سے شدت اختیار کی ہے جبکہ پورے ملک میں بارش کی پیش گوئی، کل سے 30 ستمبر تک کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ چار روز تک ہیٹ ویو جیسی صورت حال رہنے کا امکان ہے۔ پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں چار روز تک ہیٹ ویو جیسی صورت حال رہنے کا امکان، کراچی میں آئندہ چار روز تک ہیٹ ویو جیسی صورت حال رہنے کا امکان ہے۔ شہر قائد میں مئی کے بعد اکتوبر گرم ترین مہینوں میں شمار کیا جاتا ہے اور اس …

مزید پڑھیں