تازہ ترین
Home / موسم (page 10)

موسم

کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں- پیر سے کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کو تیار

کراچی (نوپ نیوز) کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں، محکمہ موسمیات کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے پانچ روزہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہر میں ویک اینڈ اچھاگزرنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور اتوار کو گرمی کی شدت …

مزید پڑھیں

کراچی میں موسم شدید گرم درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی (نوپ نیوز) سندھ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ – کراچی میں سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کر دیے شدید گرمی سے لوگ پریشان کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ اور ہوا میں نامی کا تناسب 18 فیصد رہا جبکہ گزشتہ 24 …

مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد، لاہور، گجرات اور آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال میں بارش کا امکان …

مزید پڑھیں

ہیڈ مرالہ میں گزشتہ رات سے بارش موسم خوشگوار جبکہ کسان گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے پریشان

ہیڈ مرالہ (رپورٹ: اویس احمد رضا) گزشتہ رات سے صبح تک ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری رہا جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ مرالہ اور گردو نواح میں منگل اور بدھ کی رات سے بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہا …

مزید پڑھیں