تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی والوں ہوجاؤ تیار، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی والوں ہوجاؤ تیار، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں مون سون کا پہلا اسپیل 15 جولائی کی رات سے گرج چمک کے ساتھ برسنے کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ عیدالاضحی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی ڈویژن کا اربن فلڈنگ ریسکیو یونیٹ تیار کرلیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں سال معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر رکھی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے