تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں کل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں کل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں کل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا اور بارشوں اور برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ تمام اضلاع کی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ لنک روڈز کی بحالی کے لیے چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔ سیاحوں کو موسم کی صورت حال سے آگاہ کیا جائے۔ بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ‎آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1700 دیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ کل سے شروع ہوگا

کراچی, (رپورٹ، زیشن حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ جمعہ کے روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے