گوشت کے بجائے سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے، تازہ فروٹ کھائیں اور پانی کو ابال کر پئیں- پروفیسر ڈاکٹر خالدہ سومرو کی پریس کانفرنس
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این آئی سی وی ڈی کی پروفیسر ڈاکٹر خالدہ سومرو، پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رسول، ڈاکٹر فواد و دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر برس 29 ستمبر کے روز پوری دنیا میں ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جاتا ہے، … مزید پڑھیں